ورڈ میں تصویر پر کیسے لکھتے ہیں؟

ابن توقیر

محفلین
یہ گنتی کے ان چند "اک" کاموں میں سے تھا بھیا، جو مجھے آتا تھا اور آپ کا سوال لڑی میں دیکھ کر بڑے جوش سے میں داخل ہوا تھا تفصیلاً جواب لکھنے لیکن یہاں آکرپتا چلا کہ میرے ساتھ ہاتھ ہوگیا ہے۔
سمائلس
ازرائے تفنن

بہت اچھا کام کیا ہے آپ نے۔
خوش رہیں۔آمین

مزاح اچھا کر لیتے ہیں آپ!
بہت اچھا کام کیا ہے آپ نے۔
خوش رہیں۔آمین

جزاک اللہ خیرا
آمین
 
Top