ورلڈ الیون بمقابلہ پاکستان : دوسرا ٹی ٹوئنٹی

ابن توقیر

محفلین
قذافی سٹیڈیم ،لاہور میں ورلڈ الیون کے خلاف پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔
 

فہد اشرف

محفلین
یہ قذافی اسٹیڈیم کے پاس جو ہاکی اور فٹبال کے اسٹیڈیم ہیں کیا ان کو بھی قذافی اسٹیڈیم ہی کہتے ہیں؟
 

ابن توقیر

محفلین
جن حالات وشرائط پر بھی پلیئرز آئے ہیں پر ان ستاروں کو لاہور میں کھیلتے دیکھنا ایک ایسا خواب تھا جس کا مجھے اپنی زندگی میں پوراہونے کی امید نہیں تھی۔لگتا تھا جیسے آئندہ نسلوں میں ہی کوئی یہ خوشی دیکھ پاتا۔
شکریہ پی سی بی،شکریہ آئی سی سی ،شکریہ ورلڈ الیون اور سب سے بڑھ کر شکریہ پاکستان
آملہ لاہور میں،انمول لمحات ہیں جنہیں شاہد ہی فراموش کرسکوں۔
 
Top