مبارکباد وجی بھائی 20 ہزاری

شمشاد

لائبریرین
وجی بھائی نے اردو محفل پر 20 ہزار مراسلوں کا ہدف عبور کر لیا ہے۔

وجی بھائی آپ کو یہ 20 ہزاری منصب مبارک ہو۔
 

الف عین

لائبریرین
ارے میں یہ دیکھنے آیا کہ میں نے مبارکباد دی تھی پہلے، لیکن اب غائب ہے
مبارک ہو بہت بہت
 
Top