واٹس ایپ کا کمپیوٹر پر استعمال

ایم اسلم اوڈ نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 13, 2014

  1. ایم اسلم اوڈ

    ایم اسلم اوڈ محفلین

    مراسلے:
    643
    موڈ:
    Cool
    واٹس ایپ کو کمپیوٹر سے کسطرح چلائیں میں نے ایک سوفٹویئر انسٹال کیا مگر یہ ایرر آرہا ہے

    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    تھرڈ پارٹی سافٹ وئیر اسی طرح ہوتے ہیں۔ چل گئے تو چل گئے اور ساتھ میلویئر بھی انسٹال کر گئے۔ ورنہ کام نہیں کرتے تو نہیں کرتے :)
     
  3. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    686
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
    سیدھی سی بات تو یہ لگتی ہے کہ ڈاٹ نیٹ کا ورژن 2 نہیں ہے ،،،،، اسے ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کرلیں۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    یہ بھی دیکھئے کہ ڈاٹ نیٹ کا ورژن دو کیوں انسٹال ہو رہا ہے :)
     
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,237
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
  6. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,237
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    کمپیوٹر پر آپریٹنگ سسٹم کونسا ہے؟
     
  7. ایم اسلم اوڈ

    ایم اسلم اوڈ محفلین

    مراسلے:
    643
    موڈ:
    Cool
    ونڈوز ایکس پی سروس پیک 3
     
  8. ایم اسلم اوڈ

    ایم اسلم اوڈ محفلین

    مراسلے:
    643
    موڈ:
    Cool
    آپ لوگ ہی کوئی سافٹوئر ڈاؤنلوڈ کا لنک دے دیں
     
    آخری تدوین: ‏نومبر 13, 2014
  9. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
  10. عظیم اللہ قریشی

    عظیم اللہ قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,581
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    میری طرح ایکس پی استعمال کررہا ہے پرابلمز تو آنے ہیں
     
    • متفق متفق × 1
  11. ایم اسلم اوڈ

    ایم اسلم اوڈ محفلین

    مراسلے:
    643
    موڈ:
    Cool

اس صفحے کی تشہیر