وائٹ کارڈز

پاکستانی

محفلین
پاکستان کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں مبینہ طور پر سمگل ہو کر آنے والے’وائٹ کارڈز‘ پاکستان میں پلاسٹک منی فراڈ کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں۔

یہ وائٹ یا سفید کارڈ جنہیں بعد میں جعلی کریڈٹ کارڈز میں تبدیل کر دیا جاتا ہے، چین، اٹلی، جنوبی افریقہ، سنگاپور، تھائی لینڈ اور ملائیشیا کی مارکیٹوں میں دستیاب ہیں اور انہیں وہاں سے کسی روک ٹوک کے بغیر پاکستان لایا جارہا ہے۔

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے آپریشنل انچارج اظہر محمود نے بی بی سی کو بتایا کہ وائٹ کارڈز سب سے زیادہ تعداد میں چین سے آ رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہیکرز یہ کارڈز محدود تعداد میں اپنے ذاتی سامان میں رکھ کر لے آتے ہیں کیونکہ ان کارڈز کو سکینر مشین میں چیک نہیں کیا جا سکتا۔

مزید
 

mfdarvesh

محفلین
کیا بات ہے مجرم کیا سے کیا کررہے اور پاکستانی پولیس کوکیسے پتہ چل گیا ہے :)
 
Top