نیٹ ورک یوزر اور فائر وال کلائنٹ

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم۔

کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ جس طرح‌ ونڈوز ایکس پی میں مائی کمپیوٹر پر رائٹ‌ کلک کرکے مینج میں جاکر نیٹ ورک یوزر ایڈ کیا جاتا ہے۔
یہ کام ابنٹو اور فیڈورا میں کیسے ہوگا۔

اور دوسرا یہ کہ ایک سوفٹوئیر ہوتا ہے Microsoft Firewall Clint جس میں ایک آئی پی دی جاتی ہے تاکہ نیٹ کنیکٹ ہوسکے۔

ابنٹو اور فیڈورا میں یہ کام کیسے کیا جائے:confused:
 

محمد سعد

محفلین
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
کیا آپ نے یہاں پر آنے والے جوابات کو دیکھا ہے؟ اگر ہاں تو کیا CNTLM سے آپ کا مسئلہ حل ہوا؟
(ابنٹو کے موجودہ نسخے کے لیے cntlm کا پیکج یہاں سے حاصل کریں)
 
Top