نیرنگ : اردو پریس کا نیا اردو قالب (تھیم)

باسم

محفلین
اردو پریس کا ایک نیا قالب (نیرنگ) لیکر حاضر ہوا ہوں جو

4 مختلف رنگوں ( لال۔ نیلا۔ نارنجی۔ ہرا ) میں ہے۔
ہر صفحہ پر رنگ چننیے کا اختیار ہے۔
علوی نستعلیق اور جمیل نوری نستعلیق ترجیحی فونٹ ہے۔
ہلکا پھلکا ہے مگر خوبصورت بھی!

اس کا اسکرین شاٹ دیکھیے

nerang10ph7.png





نیرنگ 1.2 حاصل کیجیے

اصل انگریزی قالب دیکھیے
Xplosive Reloaded
 

دوست

محفلین
اس کی سکرین شاٹ سے فونٹ کوئی کام کا نہیں لگ رہا۔ ٹائمز نیو رومن میں ہی اردو کردیا ہے؟
 

باسم

محفلین
جو چاہے اسے استعمال کرلے یا اس کا ستیا ناس کرے ہر ایک کو اجازت ہے
فونٹ کی ترتیب وہی ہے جو عام طور پر آپ لوگ استعمال کرتے ہیں یعنی
اردو نسخ ایشیا ٹائپ۔ نفیس ویب نسخ۔ تاہوما۔ ٹائمز نیو رومن ۔۔۔۔۔
 

رند

محفلین
بڑی نوازش باسم بھائی اس کو ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے اب بلاگ پہ جاکر لگتا ہوں اس سے پہلے کہ کوئی اور لگا لے :grin:
 

ساجداقبال

محفلین
رند بھائی اپنے بلاگ کا پتہ کم از کم دستخط میں لگا لیں۔ ہمیں آپکے یو آر ایل کا کوئی علم نہیں۔
 
Top