نیا فونٹ (کوفی سٹائل)

اشتیاق علی

لائبریرین
السلام علیکم!
اہل محفل کے لیے ایک اور نیا فونٹ بنانے کی جسارت کی ہے ۔ امید ہے کہ احباب کو پسند آئے گا۔
maghribi.png
 

اشتیاق علی

لائبریرین
شاید آپریٹنگ سسٹم اردو لینگوئج سپورٹ نہیں رکھتا ہوں۔
یہ کوفی ٹائپ کے فونٹ صحیح چلتے ہیں اس پر۔
خیر دو فونٹ میں نے بھی بنائے ہیں۔ ذرا ملمع کاری ہوجائے ان کی پھر آپ ان کو چیک کر کے بتائیے گا کہ وہ ٹھیک بنے کہ نہیں۔
 
Top