مبارکباد نیا اسلامی سال 1431 ھ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔

فرخ

محفلین
السلام و علیکم و رحمتہ اللہِ و برکاتہ۔
آپ سب کو میری طرف سے نیا اسلامی سال 1431ھ، بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ جل شانہ اس سال اور آگے آنے والے سالوں‌میں مسلمانوں‌ پر رحمتیں نازل فرمائیں اور گناہوں‌سے درگزر فرمائیں اور دین اسلام کا بول بالا فرمائیں اور پورے عالم اسلام میں امن و شانتی کا وقت آئے۔
آمین، ثم آمین۔

:)
 

شمشاد

لائبریرین
اہل اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ سال مسلمانوں کے لیے کامیابی و کامرانی کا سال ہو۔
 

عثمان رضا

محفلین
نیا اسلامی سال مبارک
دعا ہے اللہ پاک یہ نیا سال مسلمانوں خصوصا پاکستان و پاکستانیوں کے لیے امن کا پیغام لیکر آئے آمین
 

طارق راحیل

محفلین
پوچھنا یہ تھا کہ اسلامی سال کی ابتداء تو حضرت عمر ؓ کے دورِ خلافت میں نافذ ہوا تو صحابہ کرام ؓ کس کلینڈر کے مطابق مبارکباد دیا کرتے تھے؟
 
Top