نوشی گیلانی نہ کوئی خواب نہ سہیلی تھی

ہارون اعجاز نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 30, 2016

  1. ہارون اعجاز

    ہارون اعجاز محفلین

    مراسلے:
    183
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    نہ کوئی خواب نہ سہیلی تھی
    اس محبت میں، میں اکیلی تھی

    عشق میں تم کہاں کے سچے تھے
    جو اذیت تھی ہم نے جھیلی تھی

    یاد اب کچھ نہیں رہا لیکن
    ایک دریا تھا یا حویلی تھی

    جس نے اُلجھا کے رکھ دیا دل کو
    وہ محبت تھی یا پہیلی تھی

    میں ذرا سی بھی کم وفا کرتی
    تم نے تو میری جان لے لی تھی

    وقت کے سانپ کھا گئے اس کو
    کتنی روشن مری ہتھیلی تھی

    نوشی گیلانی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    واہ واہ بہت خوب
     
  3. ہارون اعجاز

    ہارون اعجاز محفلین

    مراسلے:
    183
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    شکریہ جناب
     
  4. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,384
    بہت خوب جناب!
     
  5. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,503
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    زبردست بہت خوب
     
  6. ہارون اعجاز

    ہارون اعجاز محفلین

    مراسلے:
    183
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    نوازش بهائی
     
  7. ہارون اعجاز

    ہارون اعجاز محفلین

    مراسلے:
    183
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    مہربانی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر