نوکیا ایکس چھ۔۔ x6

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
میرےپاس موبائیل نوکیا ایکس چھ۔ 16 جی بی کاہےمیں اس میں سمارٹ مووی انسٹال کرناچاہتاہوں۔ اوراس میں اردو کی سپورٹ بھی شامل کرناچاہتاہوں اوراس میں فلیش پلیئرکواپ گریڈ کرناچاہتاہوں۔ برائے مہربانی میری اس معاملےمیں مدد کی جائے۔ شکرگزارہوں گا۔

والسلام
جاویداقبال
 
قیصرانی

لائبریرین

اب تو عرصہ گذر گیا۔ نیا مسئلہ ہو تو بتائیے
 
Top