نور حرا ---- لیگیچر فری

arshadmm

محفلین
ملاحظہ کیجئے نور حرا لیگیچر فری جو کہ تجویدی کلر کوڈڈ قرآن پاک کی کمپوزنگ کو مد نظر رکھ کر تیار کیا گیا ہے ۔
noorehira.jpg


اور یہ لیجئے
ڈاؤن لوڈ لنک
 

سلیم احمد

محفلین
کیا یہ نورحرا فونٹ کا نیا ورژن ہے یعنی کیا پرانے ورژن کو کمپیوٹر سے ختم کردیں کیونکہ اس کا وہی نام ہے جو پہلے فونٹ کا تھا
 
Top