نور جہاں نور جہاں - تیری باتیں ہی سنانے آئے

زونی

محفلین
پھول کھلتے ہیں تو ہم سوچتے ہیں
تیرے آنے کے زمانے آئے

ایسی کچھ چپ سی لگی ہے جیسے
ہم تجھے حال سنانے آئے

بہت خوب وارث بھائی ، غزل واقعی بہت اچھی ھے اور میڈم نے خوب گائی بھی ھے ، ہو سکے تو غلام علی والی غزل بھی پوسٹ کیجیئے گا، لنک کیلئے بہت شکریہ۔:)
 
محمد وارث

لائبریرین
اچھی پسند ہے آپکی ۔ احمد فراز کا کیا ہی کہنا :)

شکریہ آپ کا۔

پھول کھلتے ہیں تو ہم سوچتے ہیں
تیرے آنے کے زمانے آئے

ایسی کچھ چپ سی لگی ہے جیسے
ہم تجھے حال سنانے آئے

بہت خوب وارث بھائی ، غزل واقعی بہت اچھی ھے اور میڈم نے خوب گائی بھی ھے ، ہو سکے تو غلام علی والی غزل بھی پوسٹ کیجیئے گا، لنک کیلئے بہت شکریہ۔:)

شکریہ زونی۔

غلام علی نے بھی بہت اچھی گائی ہے یہ غزل۔ نوجہاں کی غزل ہارڈ ڈسک میں تھی، غلام علی کی کسی سی ڈی میں ہے، ڈھونڈتا ہوں، ملی تو انشاءاللہ ضرور اپ لوڈ کرونگا۔
 
Top