نفیس نستعلیق فونٹ غائب ہو گیا ہے؟؟

گل خان

محفلین
:eek:بھائیو کل تک تو میں یہاں اردو محفل پیج میں نفیس نستعلیق فونٹ کے ساتھ لکھتا تھا تو وہ تحریر اسی فونٹ میں ہی نظر آتی تھی۔۔لیکن آج نفیس نستعلیق کو سلیکٹ کرتا ہوں تو میری تحریر کسی دوسرے فونٹ میں نظر آتی ہے۔۔۔۔جیسا کہ اب بھی یہ نفیس نستعلیق میں ہی لکھ رہا ہوں۔۔۔۔حالانکہ خطوط والے کالم مین نفیس نستعلیق کا اندراج ہے۔۔۔۔۔ اس بارے میں آپ کی توجہ چاہیئے۔۔۔۔۔۔والسلام ۔
 

گل خان

محفلین
میں نےکل curlp والوں کا نیا فونٹ نفیس نستعلیق v 1.01 ونڈو میں فونٹ کے فولڈر مین کاپی کیا ہے۔۔۔۔یہ با لکل نیا ہے۔۔شائد یہ وجہ ہو۔۔۔۔اس سے پہلے پرانے فونٹ سے کوئی مسئلہ نہی ہوا۔۔۔۔۔بس میرے خیال میں یہ ہی ایک وجہ ہو سکتی ہے۔۔۔۔۔۔تعاون کرنے کا بہت شکریہ۔۔
 

الف عین

لائبریرین
درست ہے گل خاں۔ اس نئے فانٹ کا نام ہی مختلف ہے کہ اس میں ورژن بھی نام میں ہی شامل ہے۔ جب کہ یہاں پوسٹ پیج میں محض پرانا نفیس نستعلیق ہے۔
لیکن واقعی نفیس سست فانٹ ہے، نیا والا بھی بہ نسبت پاک نستعلیق یا فجر نستعلیق کے۔ پاک نستعلیق استعمال کریں تو بہتر ہے۔
 

arshadmm

محفلین
بالکل آپ word میں‌ دو تین پیج مکمل لکھیں اور پھر سکرول کریں اور پھر دیکھیں‌ نفیس نستعلیق کی سست رفتاریاں!!!
 

الف عین

لائبریرین
یہاں بھی جب کسی پوسٹ میں نفیس نستعلیق استعمال ہوتا ہے تو وہ‌ صفحہ سست رفتاری سے لوڈ ہوتا ہے۔ میں سمجھا تھا کہ ارکان پاک نستعلیق استعمال کر رہے ہیں اور وہ بھی گڑبڑ کر رہا ہے۔ لیکنبعد میں معلوم ہوا کہ یہ نفیس کی کارستانی ہے۔
 

arshadmm

محفلین
لو بھئی مسئلہ ہی حل ہو گیا دیکھتے ہیں نفیس کی سست رفتاریاں باریک بینی سے
 

گل خان

محفلین
تو کیا میں اپنے فونٹ کے فولڈر سے نفیس نستعلیق کو نکال نہ دوں۔۔تا کہ لکھنے کی رفتار تیز ہو جائے۔۔آپ کیا مشورہ دیتے ہیں؟
 

قیصرانی

لائبریرین
فانٹ کو ڈیلیٹ کرنے سے رفتار پر کوئی فرق نہیں‌پڑے گا۔ آپ استعمال نہ کریں گے تو یہی بہت ہے۔ ویسے فانٹ‌ڈیلیٹ کر بھی دیں تو آپ کی مرضی
 
Top