نفاذشریعت کے رہنما اصولوں کے حوالے سے 55 علمائے کرام کے 15 متفقہ نکات !!

باسم

محفلین
بہت شکریہ شامل کرنے کا
پتہ نہیں کیوں ایسی خبریں ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتی ہیں
nikat.gif
 

سویدا

محفلین
ہمارا آزاد میڈیا ایسی خبروں کو کبھی خاطر میں نہ لائے گا کہ بوئے خون آتی ہے اس قوم کے افسانوں سے
 

زلفی شاہ

لائبریرین
اس تحریر کو پڑھ کر محسوس ہوا کہ ہمارے علماء کرام اسلام اور ملک پاکستان کے لئے کتنا درد رکھتے ہیں۔ اللہ ان علماء کرام کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر قائم فرمائے اور ان حضرات کو دارین کی سعادتوں سے نوازے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
 
Top