نعمت اللہ شاہ ولی اور نوسٹرا ڈیمس

فہیم

لائبریرین
بہت عرصہ قبل نعمت اللہ شاہ ولی کا پڑھا تھا اور ٹی پر ایک پروگرام بھی ان کی پیشن گوئیوں پر دیکھا تھا کہ انہوں نے برصغیر کو لے کر سینکڑوں سال قبل جو پیشن گوئیاں کی تھیں وہ بعد میں درست ثابت ہوئیں۔
یہ پیشن گوئیاں رباعی کی شکل میں تھیں جو محفل پر بھی کہیں موجود ہیں۔

ابھی نوسٹرا ڈیمس کے بارے میں اس نے بھی سینکڑوں سال قبل جو پیشن گوئیاں کی تھیں وہ بعد میں درست ثابت ہوئیں۔
جن میں انقلاب فرانس، جنگ عظیم، ہٹلر اور ورلڈ ٹریڈ سینٹر تک کے بارے میں پیشن گوئیاں شامل ہیں۔

یہ کس حد تک درست باتیں ہیں اور کیا کسی نے نوسٹرا ڈیمس کی لکھی کتاب پڑھی ہے؟
 

زیک

مسافر
یہ سب پیشنگوئیاں کافی مبہم ہوتی ہیں جنہیں آپ آسانی سے آجکل کے واقعات پر فٹ کر سکتے ہیں
 
Top