نعت البم

پاکستانی

محفلین
نعت البم کی ایک نئی ویب کے لے حاضر ہوا ہوں، اس میں آپ کو تقریبا تمام مشہور نعت خواں کی دلکش آواز سننے اور دیکھنے کو ملے گی.
میں سائیڈ پے ہو رہا ہوں، دیکھیئے، سنیئے ایمان تازہ کیجیئے اور ڈھیڑوں دعائیں دیجیئے.


Naat+Albums.jpg


نعت البم
 

hackerspk

محفلین
ماشاءاللہ کافی اچھا (ودیا) لگا اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور آپ سائیڈ پر نہ جائیے بلکہ ایک طرف ہو جائیں۔
 
Top