نظم: غیبت (ماخوذ از حکایاتِ سعدی) از محمد خلیل الرحمٰن

غیبت

( شیخ سعدی کی ایک حکایت سے ماخوذ )
محمد خلیل الرحمٰن





تمام شب کے عبادت گزار بیٹے نے
کہا ادب سے یہ اپنے عزیز والد سے
یہ میرے گِرد جو سوئے ہوئے ہیں غفلت میں
اِنہیں سکون نہ مِل پائے گا عبادت میں؟
اگر یہ ایک گھڑی اپنی نیند سے جاگیں
سیاہ بختیٗ انجام سے نکل بھاگیں
کہا یہ باپ نے اے کاش! تو نہ یوں کہتا
برا نہ ہوتا اگر تو دبک کے سو رہتا
بڑی جہاں میں برائی کسی کی غیبت ہے
جو بچ سکو تو یہی وقت اِک عبادت ہے
*****
 
آخری تدوین:
غیبت

( شیخ سعدی کی ایک حکایت سے ماخوذ )
محمد خلیل الرحمٰن





تمام شب کے عبادت گزار بیٹے نے
کہا ادب سے یہ اپنے عزیز والد سے
یہ میرے گِرد جو سوئے ہوئے ہیں غفلت میں
اِنہیں سکون نہ مِل پائے گا عبادت میں؟
اگر یہ ایک گھڑی اپنی نیند سے جاگیں
سیاہ بختیٗ انجام سے نکل بھاگیں
کہا یہ باپ نے اے کاش! تو نہ یوں کہتا
برا نہ ہوتا اگر تو دبک کے سو رہتا
بڑی جہاں میں برائی کسی کی غیبت ہے
جو بچ سکو تو یہی وقت اِک عبادت ہے
*****
بہت خوب۔۔۔
 

بافقیہ

محفلین
غیبت

( شیخ سعدی کی ایک حکایت سے ماخوذ )
محمد خلیل الرحمٰن





تمام شب کے عبادت گزار بیٹے نے
کہا ادب سے یہ اپنے عزیز والد سے
یہ میرے گِرد جو سوئے ہوئے ہیں غفلت میں
اِنہیں سکون نہ مِل پائے گا عبادت میں؟
اگر یہ ایک گھڑی اپنی نیند سے جاگیں
سیاہ بختیٗ انجام سے نکل بھاگیں
کہا یہ باپ نے اے کاش! تو نہ یوں کہتا
برا نہ ہوتا اگر تو دبک کے سو رہتا
بڑی جہاں میں برائی کسی کی غیبت ہے
جو بچ سکو تو یہی وقت اِک عبادت ہے
*****
سبحان اللہ سبحان اللہ۔ واہ واہ ۔

ناچیز کی ایک حقیر رائے ہے ۔ یہ نظم بچوں کیلئے بہت ہی خوبصورت اور جامع ہے۔ تیسرے شعر کے دوسرے مصرع کو اگر ذرا سہل بنادیں تو بچوں کیلئے اور آسان ہوجائے۔ ( سیاہ بختیٔ انجام) بچوں کیلئے کچھ مشکل لگ رہا ہے۔
 
سبحان اللہ سبحان اللہ۔ واہ واہ ۔

ناچیز کی ایک حقیر رائے ہے ۔ یہ نظم بچوں کیلئے بہت ہی خوبصورت اور جامع ہے۔ تیسرے شعر کے دوسرے مصرع کو اگر ذرا سہل بنادیں تو بچوں کیلئے اور آسان ہوجائے۔ ( سیاہ بختیٔ انجام) بچوں کیلئے کچھ مشکل لگ رہا ہے۔

جزاک اللہ خیرا جناب۔ پسندیدگی پر شکریہ قبول فرمائیے۔

اس کا کچھ متبادل سوچتے ہیں
 
IMG-20210907-WA0008.jpg

تعلیم و تربیت ماہ ستمبر 2021
 

جاسمن

لائبریرین
سبحان اللہ!
کیا بات ہے!
آپ تو ماہر ہیں کسی بھی موضوع/کہانی/واقعے پہ نظم بنانے کے۔
بہت خوبصورت نظم ہے۔
کیسے پرو لیتے ہیں ایسے الفاظ!
 
سبحان اللہ!
کیا بات ہے!
آپ تو ماہر ہیں کسی بھی موضوع/کہانی/واقعے پہ نظم بنانے کے۔
بہت خوبصورت نظم ہے۔
کیسے پرو لیتے ہیں ایسے الفاظ!
جزاک اللہ بٹیا1 پسندیدگی اورحوصلہ افزائی پر شکریہ قبول کیجیے۔
 
آخری تدوین:
Top