چودہویں سالگرہ نشہ ہرن تو نہ ہو گیا!

فرقان احمد

محفلین
اہل زبان سے ہم کیا الجھیں گے۔ چچا گوگل نے آپ کے کہے کی تصدیق کر دی ہے۔ بھاگتے چور کے ساتھ ساتھ بھاگتے بھوت کو بھی یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ بھی لنگوٹی کی ملکیت کا برابر حق دار ہے۔ :) یعنی کہ، واہگہ بارڈر پار کے بھوت چور کا روپ دھار لیتا ہے۔ :)
 
فہد اشرف

محفلین

فرقان احمد

محفلین
صاحبو آپ کے ہم وطن اور ثقہ شاعر جناب امجد اسلام امجد کے یہاں بھی چور بھوت ہیں :)
بھاگتے بھوت کی لنگوٹی - ایکسپریس اردو
ہم آپ سے پہلے ہی اعتراف کر چکے تھے۔ تاہم، ڈانٹ ڈپٹ آپ کا شغل ہے۔ جاری رکھیے۔ :) مفت میں ڈانٹ پڑوا دی عمران بھیا نے۔ :) ویسے ہمارا مشورہ ہے کہ آپ فوری طور پر وکالت یا صحافت کا پیشہ اختیار کیجیے۔ :) ان شاء اللہ، کامیاب رہیں گے۔ :)
 
فہد اشرف

محفلین
اہل زبان سے ہم کیا الجھیں گے۔ چچا گوگل نے آپ کے کہے کی تصدیق کر دی ہے۔ بھاگتے چور کے ساتھ ساتھ بھاگتے بھوت کو بھی یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ بھی لنگوٹی کی ملکیت کا برابر حق دار ہے۔ :) یعنی کہ، واہگہ بارڈر پار کے بھوت چور کا روپ دھار لیتا ہے۔ :)
کاہے شرمسار کر رہے ہیں صاحب ہم ہندی اور دیہاتی اہل زبان کہلانے کا حق کہاں رکھتے ہیں اردو تو اب آپ کی زبان ہے :)۔
ہم آپ سے پہلے ہی اعتراف کر چکے تھے۔ تاہم، ڈانٹ ڈپٹ آپ کا شغل ہے۔ جاری رکھیے۔ :) مفت میں ڈانٹ پڑوا دی عمران بھیا نے۔ :) ویسے ہمارا مشورہ ہے کہ آپ فوری طور پر وکالت یا صحافت کا پیشہ اختیار کیجیے۔ :) ان شاء اللہ، کامیاب رہیں گے۔ :)
اب کیا شرم سے گڑ جائیں
 
ابن رضا

لائبریرین
ابن رضا
ابن رضا کافی عرصہ سے نظر نہیں آرہے۔
خیریت ہو اللہ کرے۔
کسی کو علم ہے ان کے بارے میں؟
اللہ کریم کے کرم سے سب بہترین ہے. گوشہ نشینی کے سبب غیر حاضر ہوں. اب گاہے گاہے حاضری کی کوشش کروں گا. آپ کیسی ہیں؟
 
جاسمن

مدیر

الحمداللہ۔ الحمداللہ۔
اللہ آپ کو اور آپ سے جڑے سب لوگوں کو اپنی امان میں رکھے۔ آمین!
اب محفل پہ ضرور حاضر رہا کریں۔ مثبت کا وزن زیادہ ہوتا ہے:)
الحمداللہ ٹھیک ہوں۔ اللہ کا بے حساب شکر ہے۔
 
Top