نجکاری پالیسی پاکستان کی معاشی قسمت بدل سکتی ہے،امریکی اخبار

اسلام آباد (صالح ظافر) امریکی اخبار ’وال اسٹریٹ جرنل‘ نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان وزیراعظم نواز قسمت بدل سکتی ہے۔ اخبار کے مطابق مشکلات کے باوجود پاکستان کے معاشی شعبے سے اچھی خبریں آرہی ہیں، نجکاری جاری رہنے کی صورت میں پاکستان سے مزید اچھی خبریں آئیں گی۔ اخبار نےمزید لکھا ہے کہ جنوبی ایشیا کے اکثر ممالک میں انتخابات ہورہے ہیں احسن انداز میں حکومت کے تبدیلی کے بعد پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے، دہشت گردی کے حملوں کے باوجود پاکستان معاشی ترقی کررہا ہے۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 49؍ فیصد اضافہ متحرک معیشت کا ثبوت ہے، یہ پاکستان میں ناقص کارکردگی والے اداروں کی نجکاری کرنے کا بہترین موقع ہے، سرکاری اداروں کی نجکاری سے سالانہ 500؍ ارب کا خسارہ کم ہو گا۔
http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=166695
Pakistan Privatizes for Growth
Nawaz Sharif's chance to reform a state-dominated economy
From India to Bangladesh to Afghanistan, much of South Asia this year will be focused on elections and uncertain, sometimes violent transfers of power. An exception is Pakistan, where Prime Minister Nawaz Sharif took office last summer in the country's first transition from one elected government to another. This year Mr. Sharif has the opportunity to deliver on a longstanding promise to privatize Pakistan's state-dominated and inefficient economy.
Pakistan's problems are legion, from terrorism and lawless territories to...

وال سٹریٹ ربط
 
Top