نبیل چاچو میں ناراض ہوں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نبیل بھائی

حمزہ کو اسمایلیز لگانی ہوتی ہیں ہر پوسٹ میں اور بڑی محنت سے پوسٹ پیج پر اسمایلز شامل کرنے کے بعد پوسٹ کرتے وقت پتہ چلتا ہے کہ یہ تو جا ہی نہیں سکتیں کہ تعداد زیادہ ہے ۔

اور میرے ناقص خیال میں حمزہ کو پوسٹ میں اسمایلیز کی تعداد کم کرنا ایسا لگتا ہے جیسے محبت میں کمی ہو رہی ہو ! :)
 

دوست

محفلین
:eek:
اوہو تو بیٹے اس میں پریشانی کی کیا بات ہے۔ آپ دو بار پوسٹ‌کردیا کرو۔ بلکہ تین بار کر دیا کرو۔۔۔
 

زیک

مسافر
تو پھر نبیل سے نہیں ناراض ہو کہ 100 سمائیلیز فی پوسٹ کی پابندی میں نے لگائی ہے۔
 

ساجداقبال

محفلین
حمزہ میاں ایک آئیڈیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ اس قسم کی تصویر پوسٹ‌کر دیا کریں۔۔۔ ;)
Ytse-smilies.jpg
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:eek:
اوہو تو بیٹے اس میں پریشانی کی کیا بات ہے۔ آپ دو بار پوسٹ‌کردیا کرو۔ بلکہ تین بار کر دیا کرو۔۔۔

السلام علیکم

دلی شکریہ شاکر اس پیغام کے لئے !
حمزہ کو آپ کا پیغام سن کر خوشی ہوگی۔
حمزہ ابھی ہجے کرنے کے مرحلہ میں ہے اور آہستہ آہستہ الفاظ سے شناسائی بڑھتی جا رہی ہے ۔ ابھی بھی کچھ تحریر (ٹائپ) کرنے کے لئے اسے میری مدد چاہیے ہوتی ہے ۔ البتہ اسمائلیز لگانے میں مدد درکار نہیں ہوتی اور اس طرح اس کے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے۔ حمزہ کی یہ پوسٹس اس کے اندر خود انحصاری اجاگر کرنے کے لحاظ سے اہم کردار ادا کر رہی تھیں ۔

ایک بار پھر بہت شکریہ
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تو پھر نبیل سے نہیں ناراض ہو کہ 100 سمائیلیز فی پوسٹ کی پابندی میں نے لگائی ہے۔

تصحیح :

50


زکریا بھائی ۔۔۔ کیا آپ نئی نسل کو اعتماد میں لینے کے قائل نہیں !

مجھے وہ بزرگ یاد آ گئے ہیں جو بچوں کو جائے نماز کے قریب نہیں آنے دیتے ۔۔۔ : )
 

زیک

مسافر
اس وقت 100 کی حد ہے۔

یہ تھریڈ‌میری نظر سے پہلے نہیں گزری تھی ورنہ پہلے بتا دیتا۔
 
Top