ناکام شاعرانہ مزاج عاشقوں کے نام۔۔۔

اُسے کہنا!
ستمبر ختم ہو گیا ہے
اکتوبر، نومبر کے بعد دسمبر آنے والا ہے
تو
جتنا رونا ہے ابھی رو لے
دسمبر میں رو رو کر سیاپا نہ ڈالے!!
پبلک سروس میسج ٹو آل انجمن ناکام شاعرانہ مزاج عشاق​
 
بادی النظر میں تو شاعری کی کوشش میں کمی معلوم ہوتی ہے. :unsure:
:nerd:
اس مراسلے کو راہنما اصول مانتے ہوئے پہلے ناکام عشق بھی نہیں ہونا چاہیے تھا ؟
حالانکہ ناکام عاشق تو پکے شاعر ہوتے ہیں.
 

آوازِ دوست

محفلین
چوہدری صاحب عشق میں اپنے تجربات کی سزا کئی مہربان شاعری کو دیتے ہیں تو کئی کرکٹ یا کسی اور کھیل میں اپنے جنوں کو مسافر کر دیتے ہیں. آپ کی کرکٹ سے دلچسپی کا اس تھیوری سے کتنا تعلق ہے :)
 
Top