نئے سال کے لیے کچھ نظمیں‌کچھ اشعار

السلام علیکم ،

کچھ مزید اشعار اور نظموں‌کے ساتھ حاضر ہوں‌- یہ اشعار آج سے 2-3 سال پہلے ڈیزائن کیے تھے۔ معذرت کے ساتھ شعرا کے نام میرے پاس موجود نہیں‌ہیں ۔ پر اگر آپ میں‌سے کسی کے علم میں‌ہو تو مجھے ضرور بتائیے گا۔ ہاں‌یہ یقین دہانی کرتا چلوں کہ انشااللہ جب میں‌نئے ڈیزائن بناوں‌گا تو شعرا کے نام ضرور شامل کروں گا۔

NewYearCard102.jpg


NewYearCard81.jpg


NewYearCard61.jpg


NewYearCard3b1.jpg


NewYearCard22.jpg


NewYearCard42.jpg


NewYearCard12.jpg


NewYearCard92.jpg


NewYearCard72.jpg
 
اگر کسی دوست ساتھی نے اپنی یا کسی اور شاعر کی نئے سال سے متعلق شاعری ڈیزائن کروانی ہو تو یہیں‌اسی تھریڈ میں‌تفصیل دے دیجئے گا میری کوشش ہو گی پہلی فرصت میں کر سکوں۔

والسلام
 

تعبیر

محفلین
مجھے اس نظم کے الفاظ بھول گئے ہین ہے وہ فیض کی نئے سال پر

اگر اسے یہاں پوسٹ کر دیں تو کیا ہی کہنے
 
Top