ذاتی کتب خانہ میں کیا پڑھ چکا ہوں۔۔۔

محمد داؤد

محفلین
1۔شہاب نامہ۔قدرت اللہ شہاب
2۔راہ عمل۔مولانا جلیل احسن ندوی
3۔شگوفے۔شفیق الرحمٰن
4۔مدوجزر۔شفیق الرحمٰن
5۔فاتح۔ہارون الرشید
6۔خاموش مجاہد۔بریگیڈیر(ر)محمد یوسف
7۔گفتگو۔واصف علی واصف
8۔ادب کہانی۔ڈاکڑ انور سدید
9۔عمران سیریز(جلد 1 تا 20)۔ابن صفی
10۔موت کا تعاقب(1 تا 20)۔اے حمید
11۔سندباد کے سات سفر۔
12۔کالا شہزادہ اور انوکھے طلسمات
13۔طلسم ہوشربا
14۔قلم کے لوگ (داکٹر انور سعید)
15۔ جنٹل مین سیریز (اشفاق حسین)
16۔بڑے لوگوں کے روشن واقعات
17۔موجزوں کی کہانیاں
18۔ چچا چھکن (امتیاز علی تاج)
19۔ ماں جی (قدرت اللہ شہاب)
20۔مُلّا نصر الدین (شاہد اقبال)
21۔ شلوغ ( ممتاز حسین)
22۔ مجرم کی تلاش (اشتیاق احمد)
23۔ شہزادوں کا امتحان (محمد شعیب خان)
24۔ چلوسک ملوسک اور زباٹا دیو (مظہر کلیم)
25۔ شہزادہ سیف الملوک
26۔ عالی پر کیا گُذری (عزیز اثری)
27۔ کلیسا اور آگ ( نسیم حجازی)
28۔ ہنسیں ہنسائیں ورنہ مسکرائیں (محمد عالم)
29۔ کالی شا کتاب ( غلام محی الدین)
30۔ میلا اکھیاں دا (انور مسعود)
31۔ کام چور
32۔ اندھیری رات کے مسافر (نسیم حجازی)
33۔ قریۂ جاں (سید ضمیر جعفری)
34۔ کلیاتِ اِقبال
35۔ مزید حماقتیں ( شفیق الرحمٰن)
36۔ ہمہ یاراں دوزخ (صدیق سالک)
37۔ سیلوٹ ( صدیق سالک)
38۔تین عظیم فاتح ۔ہینی بال،ظہیر الدین بابر، سلمان عالی شان (ہیرلڈ ولیم) ترجمہ
39۔پاگلوں کی انجمن (ابنِ صفی)
40۔لکڑی (فیروز سنز)
41۔علم کی تلاش (مولانا رومی) ترجمہ:صفدر شاہین
42۔ معصوم درندہ (ابنِ صفی)
43۔ شوگر بینک (ابنِ صفی)
44۔ بابا عبداللہ اور درویش ( چراغ حسن حسرت)
45۔حضرت صدیقِ اکبر ( چراغ حسن حسرت)
46۔ سرکارِ مدینہ(چراغ حسن حسرت)
47۔ علی المرتضیٰ (چراغ حسن حسرت)
48۔ الف لیلیٰ جدید ( شگفتہ ناہید)
49۔ الہ دین اور جادو کا چراغ جدید( شوکت ہاشمی)
50۔ بچے اور کھیل (اُمِ عبد منیب)
51۔ جھوٹا لڑکا جدید( وحید قیصر)
52۔ شہزادی انجمن آراء
53۔ قائد اعظم (چراغ حسن حسرت)
54۔ مشن زیرو زیرو فور (ستار طاہر)
55۔احسان فراموش(مولانا رومی) ترجمہ: صفدر شاہین
56۔خزانہ (محمد شعیب خان)
57۔بچوں کا چترال (عنایت اللہ فیضی)
58۔ ٹیپو سلطان( آغا اشرف)
59۔ بڑے لوگوں کے روشن واقعات
60۔جن دادا اور دوسری کہانیاں (رئیس فاطمہ)
61۔خلفاء راشدین کی دلچسپ کہانیاں
62۔مُلّا نصرالدین ٹو
63۔ ننھّا شہزادہ (انٹوئن ڈی سنیٹ ایکسو پری) ترجمہ:امّہ کناریوالا (نیشنل بک فاؤنڈیشن)
54۔ سچی گواہی (کلیم چغتائی)
55۔پکا وعدہ(طارق انیس) (دعوۃ اکیڈمی)
56۔واپسی (دعوۃ اکیڈمی)
57۔وہ کون تھا(نذیر انبالوی)(انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی)
58۔دھماکہ (اظہر نیاز)(دعوۃ اکیڈمی)
59۔کیا کرم کمایا ہے (منصب علی جوئیہ ریٹائرڈ سول جج)(نعتیہ شاعری)
60۔روشنی کا سفر (ذکیہ ارشد حمید)
61۔ حضرت خالد بن ولید۔اللہ کی تلوار (صادق حسین صدیقی)
62۔سلطان صلاح الدین ایوبی (سادق حسین صدیقی)
63۔حضور ﷺ کا بچپن اور لڑکپن (مسرت کلانچوی) (نیشنل بک فاؤنڈیشن)
64۔پیارے نبیوں کے پیارے قِصئے(عارف کرخی اُبوخضیری) ترجمہ: ساجد الرحمٰن صدیقی
65۔آزادی کادِن (مظہر یوسف زئی)(دعوۃ اکیڈمی)
66۔ موت کا دوست (زبیر طارق)( دعوۃ اکیڈمی)
67۔ پائلٹ کا وعدہ ( سلیم خان گمّی ) (دعوۃ اکیڈمی)
68۔ چین کی قدیم حکایات (رشید بٹ)( نشنل بک فاؤنڈیشن)
69۔ایسپ کے قِصئے (ملک اشفاق)(نیشنل بک فاؤنڈیشن)
70۔سُنئیے سُنائیے (قمر احمد خان) (فیروز سنز)
71۔ حوالدار لالک جان شہید
72۔قِصہ دو اونٹوں کا (نعیم احمد بلوچ) (دارالاسلام)
73۔ سیرت النبویﷺ(ابوعمامہ)
74۔ قیامِ پاکستان (فیروز سنز)
75۔ شیر شاہ سوری( عبدالصمد مظفر )
76۔ منتخب نظمیں ۔۔تحریکِ پاکستان کے دوران جلسے جلوسوں میں پڑھے جانے والے ترانے اور قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ کے حضور نذرانہ ہائے عقیدت (قوممی ادارہ برائے تحفظ دستاویزات وزارت ثقافت و سیاحت حکومتِ پاکستان اسلام آباد
77۔غزوۂ اُحد (عبالمالک مجاہد)(دارالسلام)
78۔سنہری کہانیاں (نجمہ پروین) (نیشنل بک فاؤنڈیشن)
79۔ گُمشدہ پیالہ( ڈاکٹر محمد افتخار کھوکھر) (دارالسلام)
80۔ کارنامے نواب تیس مار خان کے(اِبنِ انشاء)(نیشنل بک فاؤنڈیشن)
81۔صلاح الدین ایوبی(عبدالصمد مظفر)
82۔جادو کا پُتلا
83۔سلطان محمد فاتح (عبدالصمد مظفر)
84۔عمادا لدین زنگی (عبدالصمد مظفر)
85۔نستور جن اور کڑکڑ نانی
86۔عمرو ،زکوٹا اور سامری جادوگر
87۔اُجالے کا سفر (زریں صلاح الدین)
88۔ایک محاورہ ایک کہانی (ثریا حیا)
89۔بچے سارے سچّے( فاخرہ بتول)
90۔زکوٹا شیش محل میں
91۔حضرت اسحاق علیہ السلام(صفدر شاہین)
92۔کم عقل بُوڑھا (مولانا رومی) ترجمہ
93۔ حضرت موسیٰ اور ہارون علیہ السلام (صفدر شاہین)
94۔نجاشی کا دربار (شاہد بخاری)(دعوۃ اکیڈمی)
95۔خالد بن ولید (عبدالصمد مظفر)
96۔ شکاریوں کی کہانیاں (خلیق الرحمٰن )
97۔ایلی کا آئینہ گھر ( محمد خالد اختر)(ایلس ان ونڈر لینڈ کا ترجمہ)
98۔ ایلی کا خواب نگر(محمد کالد اختر)(ایلس ان ونڈر لینڈ کا ترجمہ)
99۔کلیلہ ودمنا (مرتب:انتطار حسین)(ہجری مطبوعات کمیٹی،یونیورسٹی گرانتس کمیشن بلڈنگ۔اسلام آباد
100۔سنگ ہی کی واپسی (ابنِ صفی)
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
زبردست بھئی!!!۔۔۔ سب سے اچھی بات یہ لگی آپ نے مصنف کے نام بھی لکھیں ہیں کوئی دوسرا ممبر پڑھنا چاہے تو آسانی ہوگی۔۔ شکریہ
 
آپ کے اس سلسلے کو دیکھ کر یاد آیا کہ لگ بھگ آپ ہی کی عمر میں ہم نے بھی ایسی ہی ایک لسٹ تیار کی تھی۔ شاید ڈیڑھ دو سو کراس کر گئی تو وہ لسٹ خدا جانے کیا ہوئی۔ ہمیں لگ بھگ آٹھ سال بعد وہ لسٹ آج یاد آئی۔
 
سروش

محفلین
آج کل بلوغ المرام فی ادلۃ الاحکام (مترجم صفی الرحمٰن مبارکپوریؒ) زیر مطالعہ ہے ۔
بلوغ المرام کے مصنف حافظ ابن حجر عسقلانی ؒ ہیں
 
محمد داؤد

محفلین
شکریہ

زبردست بھئی!!!۔۔۔ سب سے اچھی بات یہ لگی آپ نے مصنف کے نام بھی لکھیں ہیں کوئی دوسرا ممبر پڑھنا چاہے تو آسانی ہوگی۔۔ شکریہ
بہت شکریہ
آپ کے اس سلسلے کو دیکھ کر یاد آیا کہ لگ بھگ آپ ہی کی عمر میں ہم نے بھی ایسی ہی ایک لسٹ تیار کی تھی۔ شاید ڈیڑھ دو سو کراس کر گئی تو وہ لسٹ خدا جانے کیا ہوئی۔ ہمیں لگ بھگ آٹھ سال بعد وہ لسٹ آج یاد آئی۔
وہ فہرست ہم سے بھی شئیر کریں۔ میری یہ فہرست اردو کی اُن کتابوں کی ہے جو میری ذاتی لائبریری میں موجود ہیں اور میں نے پڑھی بھی ہوئی ہیں۔ ڈھیروں کتابیں میں نے مختلف لائبیریوں سے لے کے بھی پڑھی ہیں۔ اور ابھی اِس فہرست میں انگریزی کی وہ کتابیں بھی شامل کروں گا ،جو میرے پاس ہیں اور میں نے پڑھی بھی ہوئی ہیں۔ ان شاءاللہ۔
ماشاءاللہ ۔۔۔یہ سلسلہ رکنا نہیں چاہیے
ان شاءاللہ نہیں رکے گا۔
خوب
کلیلہ و دمنا اردو میں ہے؟
جی یہ سب کتابیں اردو میں ہی ہیں۔کلیلہ و دمنا بھی اردو میں ہے۔

آج کل بلوغ المرام فی ادلۃ الاحکام (مترجم صفی الرحمٰن مبارکپوریؒ) زیر مطالعہ ہے ۔
بلوغ المرام کے مصنف حافظ ابن حجر عسقلانی ؒ ہیں
خوب!
ماشاءاللہ زبردست بچے. پڑھتے رہو
بہت شکریہ۔
 
فرقان احمد

محفلین
1۔شہاب نامہ۔قدرت اللہ شہاب
2۔راہ عمل۔مولانا جلیل احسن ندوی
3۔شگوفے۔شفیق الرحمٰن
4۔مدوجزر۔شفیق الرحمٰن
5۔فاتح۔ہارون الرشید
6۔خاموش مجاہد۔بریگیڈیر(ر)محمد یوسف
7۔گفتگو۔واصف علی واصف
8۔ادب کہانی۔ڈاکڑ انور سدید
9۔عمران سیریز(جلد 1 تا 20)۔ابن صفی
10۔موت کا تعاقب(1 تا 20)۔اے حمید
11۔سندباد کے سات سفر۔
12۔کالا شہزادہ اور انوکھے طلسمات
13۔طلسم ہوشربا
14۔قلم کے لوگ (داکٹر انور سعید)
15۔ جنٹل مین سیریز (اشفاق حسین)
16۔بڑے لوگوں کے روشن واقعات
17۔موجزوں کی کہانیاں
18۔ چچا چھکن (امتیاز علی تاج)
19۔ ماں جی (قدرت اللہ شہاب)
20۔مُلّا نصر الدین (شاہد اقبال)
21۔ شلوغ ( ممتاز حسین)
22۔ مجرم کی تلاش (اشتیاق احمد)
23۔ شہزادوں کا امتحان (محمد شعیب خان)
24۔ چلوسک ملوسک اور زباٹا دیو (مظہر کلیم)
25۔ شہزادہ سیف الملوک
26۔ عالی پر کیا گُذری (عزیز اثری)
27۔ کلیسا اور آگ ( نسیم حجازی)
28۔ ہنسیں ہنسائیں ورنہ مسکرائیں (محمد عالم)
29۔ کالی شا کتاب ( غلام محی الدین)
30۔ میلا اکھیاں دا (انور مسعود)
31۔ کام چور
32۔ اندھیری رات کے مسافر (نسیم حجازی)
33۔ قریۂ جاں (سید ضمیر جعفری)
34۔ کلیاتِ اِقبال
35۔ مزید حماقتیں ( شفیق الرحمٰن)
36۔ ہمہ یاراں دوزخ (صدیق سالک)
37۔ سیلوٹ ( صدیق سالک)
38۔تین عظیم فاتح ۔ہینی بال،ظہیر الدین بابر، سلمان عالی شان (ہیرلڈ ولیم) ترجمہ
39۔پاگلوں کی انجمن (ابنِ صفی)
40۔لکڑی (فیروز سنز)
41۔علم کی تلاش (مولانا رومی) ترجمہ:صفدر شاہین
42۔ معصوم درندہ (ابنِ صفی)
43۔ شوگر بینک (ابنِ صفی)
44۔ بابا عبداللہ اور درویش ( چراغ حسن حسرت)
45۔حضرت صدیقِ اکبر ( چراغ حسن حسرت)
46۔ سرکارِ مدینہ(چراغ حسن حسرت)
47۔ علی المرتضیٰ (چراغ حسن حسرت)
48۔ الف لیلیٰ جدید ( شگفتہ ناہید)
49۔ الہ دین اور جادو کا چراغ جدید( شوکت ہاشمی)
50۔ بچے اور کھیل (اُمِ عبد منیب)
51۔ جھوٹا لڑکا جدید( وحید قیصر)
52۔ شہزادی انجمن آراء
53۔ قائد اعظم (چراغ حسن حسرت)
54۔ مشن زیرو زیرو فور (ستار طاہر)
55۔احسان فراموش(مولانا رومی) ترجمہ: صفدر شاہین
56۔خزانہ (محمد شعیب خان)
57۔بچوں کا چترال (عنایت اللہ فیضی)
58۔ ٹیپو سلطان( آغا اشرف)
59۔ بڑے لوگوں کے روشن واقعات
60۔جن دادا اور دوسری کہانیاں (رئیس فاطمہ)
61۔خلفاء راشدین کی دلچسپ کہانیاں
62۔مُلّا نصرالدین ٹو
63۔ ننھّا شہزادہ (انٹوئن ڈی سنیٹ ایکسو پری) ترجمہ:امّہ کناریوالا (نیشنل بک فاؤنڈیشن)
54۔ سچی گواہی (کلیم چغتائی)
55۔پکا وعدہ(طارق انیس) (دعوۃ اکیڈمی)
56۔واپسی (دعوۃ اکیڈمی)
57۔وہ کون تھا(نذیر انبالوی)(انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی)
58۔دھماکہ (اظہر نیاز)(دعوۃ اکیڈمی)
59۔کیا کرم کمایا ہے (منصب علی جوئیہ ریٹائرڈ سول جج)(نعتیہ شاعری)
60۔روشنی کا سفر (ذکیہ ارشد حمید)
61۔ حضرت خالد بن ولید۔اللہ کی تلوار (صادق حسین صدیقی)
62۔سلطان صلاح الدین ایوبی (سادق حسین صدیقی)
63۔حضور ﷺ کا بچپن اور لڑکپن (مسرت کلانچوی) (نیشنل بک فاؤنڈیشن)
64۔پیارے نبیوں کے پیارے قِصئے(عارف کرخی اُبوخضیری) ترجمہ: ساجد الرحمٰن صدیقی
65۔آزادی کادِن (مظہر یوسف زئی)(دعوۃ اکیڈمی)
66۔ موت کا دوست (زبیر طارق)( دعوۃ اکیڈمی)
67۔ پائلٹ کا وعدہ ( سلیم خان گمّی ) (دعوۃ اکیڈمی)
68۔ چین کی قدیم حکایات (رشید بٹ)( نشنل بک فاؤنڈیشن)
69۔ایسپ کے قِصئے (ملک اشفاق)(نیشنل بک فاؤنڈیشن)
70۔سُنئیے سُنائیے (قمر احمد خان) (فیروز سنز)
71۔ حوالدار لالک جان شہید
72۔قِصہ دو اونٹوں کا (نعیم احمد بلوچ) (دارالاسلام)
73۔ سیرت النبویﷺ(ابوعمامہ)
74۔ قیامِ پاکستان (فیروز سنز)
75۔ شیر شاہ سوری( عبدالصمد مظفر )
76۔ منتخب نظمیں ۔۔تحریکِ پاکستان کے دوران جلسے جلوسوں میں پڑھے جانے والے ترانے اور قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ کے حضور نذرانہ ہائے عقیدت (قوممی ادارہ برائے تحفظ دستاویزات وزارت ثقافت و سیاحت حکومتِ پاکستان اسلام آباد
77۔غزوۂ اُحد (عبالمالک مجاہد)(دارالسلام)
78۔سنہری کہانیاں (نجمہ پروین) (نیشنل بک فاؤنڈیشن)
79۔ گُمشدہ پیالہ( ڈاکٹر محمد افتخار کھوکھر) (دارالسلام)
80۔ کارنامے نواب تیس مار خان کے(اِبنِ انشاء)(نیشنل بک فاؤنڈیشن)
81۔صلاح الدین ایوبی(عبدالصمد مظفر)
82۔جادو کا پُتلا
83۔سلطان محمد فاتح (عبدالصمد مظفر)
84۔عمادا لدین زنگی (عبدالصمد مظفر)
85۔نستور جن اور کڑکڑ نانی
86۔عمرو ،زکوٹا اور سامری جادوگر
87۔اُجالے کا سفر (زریں صلاح الدین)
88۔ایک محاورہ ایک کہانی (ثریا حیا)
89۔بچے سارے سچّے( فاخرہ بتول)
90۔زکوٹا شیش محل میں
91۔حضرت اسحاق علیہ السلام(صفدر شاہین)
92۔کم عقل بُوڑھا (مولانا رومی) ترجمہ
93۔ حضرت موسیٰ اور ہارون علیہ السلام (صفدر شاہین)
94۔نجاشی کا دربار (شاہد بخاری)(دعوۃ اکیڈمی)
95۔خالد بن ولید (عبدالصمد مظفر)
96۔ شکاریوں کی کہانیاں (خلیق الرحمٰن )
97۔ایلی کا آئینہ گھر ( محمد خالد اختر)(ایلس ان ونڈر لینڈ کا ترجمہ)
98۔ ایلی کا خواب نگر(محمد کالد اختر)(ایلس ان ونڈر لینڈ کا ترجمہ)
99۔کلیلہ ودمنا (مرتب:انتطار حسین)(ہجری مطبوعات کمیٹی،یونیورسٹی گرانتس کمیشن بلڈنگ۔اسلام آباد
100۔سنگ ہی کی واپسی (ابنِ صفی)

ماشاءاللہ! ویسے ہم پر زیادہ رعب نہیں پڑا ہے کیوں کہ ہم نے بھی پڑھ رکھی ہیں۔ :)
ایسی کئی فہرستیں!
 
مابدولت برخوردار خرد سال محمد داؤد کے شغف بسیارخوانی سے غایت درجہ متاثر ہوئے، اور انکے شانِۂ طفلانہ پر ایک شفقت آمیز تھپکی دے کر ہدیۂ شاباش پیش کرنے کو اپنے لئے باعث فخر و منزلت گردانتے ہیں۔:):)
 
ہادیہ

محفلین

سید عمران

محفلین
آپ کے اس سلسلے کو دیکھ کر یاد آیا کہ لگ بھگ آپ ہی کی عمر میں ہم نے بھی ایسی ہی ایک لسٹ تیار کی تھی۔ شاید ڈیڑھ دو سو کراس کر گئی تو وہ لسٹ خدا جانے کیا ہوئی۔ ہمیں لگ بھگ آٹھ سال بعد وہ لسٹ آج یاد آئی۔
صحیح فرمایا ۔۔۔
اسکول کالج کی مہینوں کی چھٹیاں گزارنے کے لیے سب سے بہترین مشغولی کتب بینی ہوتی تھی۔۔۔
ہر قسم کی الم غلم کتابیں ہضم کرلی جاتی تھیں۔۔۔
آج کل تو موا موبائل ہی بچوں بڑوں کی جان نہیں چھوڑتا۔۔۔
لطفِ کتب بینی یہ لوگ خاک جانیں!!!
 
آخری تدوین:
Top