میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا!!!

تعبیر

محفلین
:eek: :eek: :eek:


ایسا کیا ہو گیا حسن :laugh:

جبکہ آپ کو تو شاید میری شادی کا خیال والا گانا گنگنایا چاہیے تھا
 

فہیم

لائبریرین
یہ گانا مجھے بھی بہت پسند تھا ایک زمانے میں۔
پھر سن سن کر دل بھرگیا:rolleyes:


ویسے یہ ان چند گانوں‌ میں سے ایک ہے جو مجھے سنتے سنتے پورے یاد ہوگئے تھے:grin:
 
Top