اسلام و علیکم،

اپنا ایک گیت پیش کرتا ہوں اس امید کے ساتھ کے آپ کو پسند آئے گا۔

شام سویرے، دھوپ اندھیرے، میں تو ایسے گم ہوں
کسی بنیرے، عشق میں تیرے، میں تو جیسے تم ہوں
کُوہُو کُوہُو کوئل کُوکے، مَن میں کیسا جادو پھونکے
ہوائیں چُوموں، سنگ جھوموں، آئی ہیں تجھ کو چھو کے
ماہی میرے، ساجن میرے، میں تو ایسے گم ہوں
کسی بَنیرے، عشق میں تیرے، میں تو جیسے تم ہوں
ڈر ہے یہ میرا ماہی، کہیں پل بدل نہ جائے
نہ ہو سنگ تیرا ماہی، ایسی کل نہ آئے
دل میں گھنیرے، غم کے بسیرے، میں تو ایسے گم ہوں

یہ لسٹ ٹیگ کی ہے ہی نہیں
یہاں پروفائل کے لنک دیے گئے ہیں
اور کاشف عمران نے اپنی پروفائل ڈیلیٹ کرا دی ہے۔اب اس نام کا کوئی یوزر نہیں۔
لسٹ کیسے بھیجوں؟؟؟
محمد اسامہ سَرسَری ، مغزل ، محمد وارث ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید شہزاد ناصر ، امجد علی راجا ، کاشف عمران ، فاتح ، شوکت پرویز ، مزمل شیخ بسمل ، شمشاد ، نیلم ، ملائکہ ، عینی شاہ ، اوشو ، پردیسی ، الف عین ، مہ جبین ، محمد یعقوب آسی ، ابن سعید ، الف نظامی ، نوید صادق ، فارقلیط رحمانی
 
ماشااللہ :)
بہت خوب گیت لکھا جناب
اللہ کرے زور قلم زیادہ
 
اسلام و علیکم،

اپنا ایک گیت پیش کرتا ہوں اس امید کے ساتھ کے آپ کو پسند آئے گا۔

شام سویرے، دھوپ اندھیرے، میں تو ایسے گم ہوں
کسی بنیرے، عشق میں تیرے، میں تو جیسے تم ہوں
کُوہُو کُوہُو کوئل کُوکے، مَن میں کیسا جادو پھونکے
ہوائیں چُوموں، سنگ جھوموں، آئی ہیں تجھ کو چھو کے
ماہی میرے، ساجن میرے، میں تو ایسے گم ہوں
کسی بَنیرے، عشق میں تیرے، میں تو جیسے تم ہوں
ڈر ہے یہ میرا ماہی، کہیں پل بدل نہ جائے
نہ ہو سنگ تیرا ماہی، ایسی کل نہ آئے
دل میں گھنیرے، غم کے بسیرے، میں تو ایسے گم ہوں
کسی بنیرے، عشق میں تیرے، میں تو جیسے تم ہوں
امجد میانداد بھیا! ملاقات کے دوران آپ نے ایک گیت سنایا تھا، راجستھانی لہجے کا گیت تھا، مجھے الفاظ تو یاد نہیں لیکن اس گیت کی شیرینی ابھی تک محسوس کرتا ہوں، وہ بھی شیئر فرمادیں۔
 
شوکت پرویز

محفلین

یہ کون کس سے کہہ رہا ہے؟؟؟؟ :?
 
یہ لسٹ ٹیگ کی ہے ہی نہیں
یہاں پروفائل کے لنک دیے گئے ہیں
اور کاشف عمران نے اپنی پروفائل ڈیلیٹ کرا دی ہے۔اب اس نام کا کوئی یوزر نہیں۔
لسٹ کیسے بھیجوں؟؟؟
محمد اسامہ سَرسَری ، مغزل ، محمد وارث ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید شہزاد ناصر ، امجد علی راجا ، کاشف عمران ، فاتح ، شوکت پرویز ، مزمل شیخ بسمل ، شمشاد ، نیلم ، ملائکہ ، عینی شاہ ، اوشو ، پردیسی ، الف عین ، مہ جبین ، محمد یعقوب آسی ، ابن سعید ، الف نظامی ، نوید صادق ، فارقلیط رحمانی
بھلے چنگے آدمی تھے کاشف صاحب کہاں گئے؟

اور لسٹ بس دیکھ لی میں نے اور کاپی بھی کر لوں گا اب آئندہ :)
شکریہ۔

ویسے آپ کو اردو آتی ہے؟؟
 
کاشف بھائی اپنے بلاگ اور فیس بک پر ہوتے ہیں۔
ویسے آپ کو اردو آتی ہے؟؟
اس بات کا مطلب سمجھ نہیں آیا:unsure:
 
Top