میک اپ کے کمالات

ھارون رشید

محفلین
شمشاد بھائی سارے راز نہیں فاش کرتے
16h87qs.gif
 

شمشاد

لائبریرین
[/QUOTE]

اس تصویر میں تو میک اپ کرنے والے نے کمال ہی کر دیا ہے کہ ہار بھی پہنا دیا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
دا سوان میں صرف میک اپ نہیں کیا جاتا ہے بلکہ پلاسٹک سرجری سے پورے جسم کو پرکشش بنایا جاتا ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
میک اپ کے کمالات کے بارے میں ایک مرتبہ میں نے ذیل کی ویڈیو شئیر کی تھی:


اور اس کے جواب میں کسی نے یہ ویڈیو بھی بنائی تھی:

 
Top