ناہید اختر مینوں سوڈا واٹر لے دے وے، روز بالما کہندی ۔ ناہید اختر (پی ٹی وی ۔ ابتدائی ایام)

فاتح

لائبریرین
ناہید اختر سے ہمارا پہلا تعارف تو غالب کی غزل "جہاں تیرا نقشِ قدم دیکھتے ہیں" کے توسط سے ہوا لیکن پی ٹی وی پر ان کے گائیکی کے ابتدائی ایام کے لوک گیت بھی بے حد مقبول ہوئے تھے۔ انھی لوک نغموں میں سے ایک
مینوں سوڈا واٹر لے دے وے، روز بالما کہندی
 

فاتح

لائبریرین
پی ٹی وی کے پروگرام "لوک تماشا" جس میں ناہید اختر یہ گانا گا رہی ہیں، اس میں گلوکار طفیل نیازی بھی شامل تھے لیکن یہ گیت شاید ان کا گایا ہوا نہیں ہے بلکہ پہلی مرتبہ ناہید اختر ہی نے گایا تھا۔
 

محمد وارث

لائبریرین
اور یہ ناہید اختر کی تازہ ترین تصویر، وقت نے کِیا کیا حسیں ستم وغیرہ :)
28056718_10155551829339296_834317037426287154_n.jpg
 
Top