میرے پسندیدہ اشعار

شمشاد خان نے 'اشعار اور گانوں کے کھیل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 8, 2020

  1. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ جلوہ گاہِ ناز تماشائیوں سے ہے
    رونق جہاں کی انجمن آرائیوں سے ہے
    روتے ہیں دل کے زخم تو ہنستا نہیں کوئی
    اتنا تو فائدہ مجھے تنہائیوں سے ہے

    شکیب جلالی
     
  2. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ دور ِ بے ہنراں ہے بچا رکھو خود کو
    یہاں صداقتیں کیسی کرامتیں کیسی


    عبید اللّہ علیم
     
  3. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    گدائے کوئے سخن اور تجھ سے کیا مانگے
    یہی کہ مملکتِ شعر کی خدائی دے

    عبید اللّہ علیم
     
  4. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نئے نئے ہیں‌عزائم نئی نئی ہے تلاش
    جمال دوست سے دل مطمئن کہاں ہے ابھی

    قابل اجمیری
     
  5. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ناوک انداز جدھر دیدہء جاناں ہوں گے
    نیم بسمل کئی ہوں گے کئی بےجاں ہوں گے

    مومن
     
  6. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یاں تک نہ دل آزارِ خلائق ہو کہ کوئی
    مَل کر لہو منھ سے صفِ محشر میں در آئے


    سودا
     
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ تو بجا کہ ذوقِ سفر ہے ثبوتِ زیست
    اس دشت میں سموم و صبا دیکھ کر چلو


    احسان دانش
     
  8. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نہ پوچھو کہ دل شاد ہے یا حزیں ہے
    نہیں یہ بھی معلوم ، ہے یا نہیں ہے


    ذوق
     
  9. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نہ راہزن، نہ کسی رہنما نے لوٹ لیا
    ادائے عشق کو رسمِ وفا نے لوٹ لیا


    جگر مراد آبادی
     
  10. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ایک مدّت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں
    اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں


    فراق گورکھپوری
     
  11. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    وہ رابطہ نہیں ، وہ محبت نہیں رہی
    اس بے وفا کو ہم سے کچھ الفت نہیں رہی

    میر تقی میر
     
  12. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جُھکائے ہے سرِ تسلیم ماہ نو، پر، وہ
    غُرورِ حسن سے کس کا سلام لیتے ہیں

    ہمارے ہاتھ سے اے ذوق وقتِ مے نوشی
    ہزار ناز سے وہ ایک جام لیتے ہیں
    (ذوق)
     
  13. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    لرز گئی تیری لَو میرے ڈگمگانے سے
    چراغِ گوشہء کوئے حبیب ! کیا کہنا
    (مجید امجد)
     
  14. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پھر اس کی یاد میں دل بے قرار ہے ناصر
    بچھڑ کے جس سے ہوئی شہر شہر رسوائی
    ناصرکاظمی
     
  15. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    گزرے ہیں عشق نام کے دنیا میں اک بزرگ
    ہم بھی فقیر ایک اسی سلسلے کے ہیں
    (میر)
     
  16. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    گوکہ بت کدے جا رہا ہوں ميں
    بہ خدا با خدا رہا ہوں ميں
    مير تقی مير
     
  17. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہنے دو انہیں یار کے آگے آتش
    دل کا احوال بھی آنکھوں کو بیان کرنے دو
    (خواجہ حیدر علی آتش)
     
  18. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    دیوار شب اور عکس رخ یار سامنے
    پھر دل کے آئینے سے لہو پھوٹنے لگا
    پھر وضع احتیاط سے دھندھلا گئی نظر
    پھر ضبط آرزو سے بدن ٹوٹنے لگا


    فیض احمد فیض
     
  19. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مجھہ کو معلوم نہ تھی ہجر کی یہ رمز، کہ تو
    جب میرے پاس نہ ہوگا۔۔۔۔۔ تو ہر سو ہوگا
    احمد ندیم قاسمی
     
  20. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نہ رکھا دل کو احساسِ گناہ نے مستقل ورنہ
    یہی ظلمت کدہ اک دن تجلی خیز ہوجاتا
    (جگر مُراد آبادی)
     

اس صفحے کی تشہیر