میرے پسندیدہ اشعار

شمشاد خان نے 'اشعار اور گانوں کے کھیل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 8, 2020

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,579
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کوئی ہندو کوئی مسلم کوئی عیسائی ہے
    سب نے انسان نہ بننے کی قسم کھائی ہے
    (ندا فاضلی)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,579
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جاہل نہ بک سکا نا کبھی مفلسی بکی
    عالم بکا، شعور بکا، آگاہی بکی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,579
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    زمانے کو یقین آئے کبھی یہ اک گھرانہ تھا
    مکان کو بانٹ لیکن مشترک دالان رہنے دے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمل ابراہیم

    محمل ابراہیم لائبریرین

    مراسلے:
    350
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Angelic
    دن میں جس کیڑے کو تحقیر سے دیکھا میں نے
    رات میں اُس کو چمکتا ہوا جُگنو پایا

    سحؔر
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,218
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کچھ اور بھی ہیں کام ہمیں اے غم جاناں
    کب تک کوئی الجھی ہی زلفوں کو سنوارے


    حبیب جالب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,218
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جتنی دیر ملوں میں اس سے
    اتنی دیر تو یوں لگتا ھے
    سمے سے لے کے کرانت سمے تک
    سارا جیون میرے پاس

    عبید اللہ علیم
     
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,218
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نہ جا نے کب میری دنیا میں مسکرا ئے گا
    وہ ایک شخص کہ خوابوں میں بھی خفا سا لگے
    محسن نقوی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,218
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میں چپ رہا تو اور غلط فہمیا ں بڑھیں
    وہ بھی سنا ھے اس نے جو میں نے کہا نہیں


    بشر بدر‬
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,218
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مجھے تم آج بے حد دلکش و معصوم لگتے ہو
    تمھاری سادگی میں اک ادائے قاتلانہ ہے

    (عبد الحمید عدم)
     
  10. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,218
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کیسے بھر آئیں سرِ شام کسی کی آنکھیں
    کیسے تھرائی چراغوں کی ضیاء یاد نہیں

    ساغر صدیقی
     
  11. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,218
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ حادثات جو ہیں اضطراب کا پیغام
    یہ حادثات ہی آئینگے سازگار مجھے

    عزیز وارثی
     
  12. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,218
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نہ پوچھ دل کي حقيقت مگر يہ کہتے ہيں
    وہ بے قرار رہے جس نے بے قرار کيا


    داغ دہلوی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,218
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اُڑتے اُڑتے آس کا پنچھی دور اُفق میں ڈوب گیا
    روتے روتے بیٹھ گئی آواز کس سودائی کی

    قتیل شفائی
     
  14. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,218
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یونہی تو دشت میں‌نہیں پہنچے، ہونہی تو نہیں جوگ لیا
    بستی بستی کانٹے دیکھے، جنگل جنگل پھول میاں

    ابنِ انشا
     
  15. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,218
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مہر بجائے نامہ لگائی بر لبِ پیکِ نامہ رساں
    قاتلِ تمکیں سنج نے یوں خاموشی کا پیغام کیا


    غالب
     
  16. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,218
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آہ وہ ياديں کہ اس ياد کو ہو کر مجبور
    دل مايوس نے مدت سے بہلا رکھا ہے


    حسرت موہانی
     
  17. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,218
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یوں سجا چاند کہ جھلکا تیرے انداز کا رنگ
    یوں فضا مہکی کہ بدلا میرے ہمراز کا رنگ


    فیض احمد فیض
     
  18. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,218
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یاروئے یا رُلایا، اپنی تو یوں ہی گزری
    کیا ذکر ہم صفیراں ، یارانِ شادماں کا

    میر
     
  19. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,218
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ اہلِ چشم یہ دارا و جَم سب نقش بر آب ہیں اے ہمدم
    مٹ جائیں گے سب پروردۂ شب ، اے اہلِ وفا رہ جائیں گے ہم
    حبیب جالب
     
  20. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,218
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میری جانب سے پڑی سخت گرہ دل میں ترے
    سست پیماں ترا محکم نہ ہوا پر نہ ہوا


    بہادر شاہ ظفر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر