میرے پسندیدہ اشعار

شمشاد خان نے 'اشعار اور گانوں کے کھیل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 8, 2020

  1. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
    کانوں میں ڈال کر دو موتیے کے پھول
    سونے کا بھاؤ اس نے گرایا ابھی ابھی
     
  2. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اک عمر چاہیے کہ گوارہ ہو نیش عشق
    رکھی ہے آج لذت زخم جگر کہاں
     
  3. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
    میں جس کے ہاتھ میں پھول دے کے آیا تھا
    اسی کے ہاتھ کا پتھر میری تلاش میں ہے
     
  4. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اک جنازے کی خاطر سارا جہاں نکلا
    ایک وہی نہ نکلا جسکی خاطر جنازہ نکلا
     
  5. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ جو نشہ ہے رقص کا اک مری ذات تک نہیں
    کوزہ بہ کوزہ گل بہ گل ساتھ خدا ہے رقص میں
    (رضی اختر شوق)
     
  6. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    وہ کہ جن کے ہاتھ میں تقدیرِ فصل گُل رہی
    دے گئے سوکھے ہوئے پتوں کا نذرانہ ہمیں
    (پروین شاکر)
     
  7. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    821
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    خوب بھی تجھ سا ہے نایاب بھی تیرے جیسا
    زندگی خواب ہے اور خواب بھی تیرے جیسا
    اتنی ہمت ہے کہاں مجھ میں کہ دونوں سے لڑوں
    تو بھی اس سا دل بے تاب بھی تیرے جیسا
     
  8. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
  9. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    821
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    میں آئینوں سے تو مایوس لوٹ آئی تھی
    تیری نظر نے بتایا کہ خوبصورت ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  10. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کسے اپنا بنائیں کوئی اس قابل نہیں ملتا
    یہاں پتھر بہت ملتے ہیں لیکن دل نہیں ملتا
    (مخمور دہلوی)
     
  11. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جو ابر ہے وہی اب سنگ و خشت لاتا ہے
    فضا یہ ہو تو دلوں میں نزاکتیں کیسی

    یہ دور بے ہنراں ہے بچا رکھو خود کو
    یہاں صداقتیں کیسی کرامتیں کیسی
    (عبید اللہ علیم)
     
  12. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    821
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    کوئی کیسے ملتا ہے پھول کیسے کھلتا ہے آنکھ کیسے جھکتی ہے سانس کیسے رکتی ہے
    کیسے راہ نکلتی ہے کیسے بات چلتی ہے شوق کی زباں کیا تم نہ جان پاؤگے

    جاوید اختر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ کیا جگہ ہے دوستو یہ کون سا دیار ہے
    حد نگاہ تک جہاں غبار ہی غبار ہے

    ہر ایک جسم روح کے عذاب سے نڈھال ہے
    ہر ایک آنکھ شبنمی ہر ایک دل فگار ہے

    ہمیں تو اپنے دل کی دھڑکنوں پہ بھی یقیں نہیں
    خوشا وہ لوگ جن کو دوسروں پہ اعتبار ہے

    نہ جس کا نام ہے کوئی نہ جس کی شکل ہے کوئی
    اک ایسی شے کا کیوں ہمیں ازل سے انتظار ہے
    (شہر یار)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    821
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    کیا ارادہ بارہا تجھے بھلانے کا
    ملا نہ عذر ہی کوئی مگر ٹھکانے کا
    یہ کیسی اجنبی دستک تھی کیسی آہٹ تھی
    تیرے سوا کسے حق تھا مجھے جگانے کا

    شہر یار
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    روشنی کی یہ ہوس کیا کیا جلائے گی نہ پوچھ
    آرزوئے صبح کتنے ظلم ڈھائے گی نہ پوچھ

    ہوش میں آئے گی دنیا میری بے ہوشی کے بعد
    میری خاموشی وہ ہنگامہ مچائے گی نہ پوچھ
    (ابھینندن پانڈے)
     
    آخری تدوین: ‏مئی 8, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    821
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    بولے تو سہی جھوٹ ہی بولے وہ بلا سے
    ظالم کا لب و لہجہ دلاویز بہت ہے
     
  17. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کون آئے گا یہاں کوئی نہ آیا ہوگا
    میرا دروازہ ہواؤں نے ہلایا ہوگا

    دل ناداں نہ دھڑک اے دل ناداں نہ دھڑک
    کوئی خط لے کے پڑوسی کے گھر آیا ہوگا
    (کیف بھوپالی)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    821
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ہر چند اعتبار میں دھوکے بھی ہیں مگر
    یہ تو نہیں کسی پہ بھروسہ کیا نہ جائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں
    باعث ترک ملاقات بتاتے بھی نہیں

    منتظر ہیں دم رخصت کہ یہ مر جائے تو جائیں
    پھر یہ احسان کہ ہم چھوڑ کے جاتے بھی نہیں
    (داغ دہلوی)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  20. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    821
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    میں زبان بے ادب سے انھیں کس طرح پکاروں
    میری سمت سے خدارا کوئی ان کا نام لے لے

    خمار بارہ بنکوی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3

اس صفحے کی تشہیر