میری روح ایک عورت ہے۔ (این میری شمل)

ویسے نو جوانی کے دور مین ہمیں ان خاتون کے کچھ مقالہ جات (اقبالیات کی دلچسپی کے ضمن میں ) اور ایک آدھ لیکچر دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا ، اور ہم ان سے واقعی بہت متاثر تھے ۔
ماضی کی کچھ مدھم سی یادوں میں سے ہی کچھ یاد پڑتا ہے کہ انہوں نے اقبال کے مرد مومن کے لیے رابعہ بصریہ کی عمدہ مثال عمداََ پیش کی تھی ۔
 
Top