1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

میری ایک تازہ غزل

سید عاطف علی نے 'آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 18, 2019

  1. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,263
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سبحان اللہ سبحان اللہ
    کیا گہری بات کہ دی
    واہ واہ
    تمام غزل ہی خوب ہے مگر متزکرہ بالا شعر بہت پسند آیا
    اللہ کرے زور قلم زیادہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,054
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بہت شکریہ اور آداب عظیم صاحب۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,745
    عمدہ تخلیق ہے۔
    مقطع تو بیت الغزل لگا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,054
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بہت شکریہ اور بہت آداب لاالمی صاحبہ ۔
    اللہ خوش رکھے ۔
     
  5. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,054
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ارے بھئی بہت معذرت احباب سے کہ افرشتہء اجل کو نہ جانے زندگی کی نیند میں افرشتہء ازل لکھ گیا اور مطلع بے سروپا ہوگیا ۔ازل کا فرشہ کون اور بھلا وہ کیوں نیند خراب کرے ۔
    ((حیرت ہے بلکہ (شکر ہے:) کہ کوئی معترض نہ ہوا)۔))
    آج نظر پڑی اب تو ایڈٹ کا اختیار رخصت ہو چکا ۔ مدیرین سے استدعاء ہے کہ اصلی اول مراسلے میں اجل لکھ دیا جائے ۔
    محمد تابش صدیقی بھائی
    مریم افتخار بہن
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,054
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    شکریہ اور آداب شہزاد بھائی ۔ مولیٰ شاد و آباد و صحتمند رکھے ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,054
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    صد ہا آداب و سپاس ۔ اعجاز بھائی ۔
     
  8. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,054
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بہت شکریہ و آداب تابش بھائی۔
    آداب و شکریہ جاسمن بہن
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2

اس صفحے کی تشہیر