میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

قادرآباد بلوکی لنک کینال
1265673_174069536119278_551839008_o_zpsf9e56b18.jpg

گاؤں کا مرکزی چوک
1269931_174347839424781_1630483978_o_zpsda3700ac.jpg

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول
856119_174069786119253_291778412_o_zps62482708.jpg

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول
1025321_175584955967736_1967607431_o_zps8ba5ee45.jpg

1425292_182241508635414_1782855067_o_zps35e5ea27.jpg

964703_182139518645613_335284478_o_zps6effa4b8.jpg

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کا مین گیٹ
286222_175588572634041_871320998_o_zps23c37351.jpg

ایک پرائیویٹ سکول
966635_174346829424882_82380624_o_zps9046fb5d.jpg

شفاخانہ حیوانات
1398154_182139871978911_1084684044_o_zpsdce47b24.jpg

ڈیرہ
1401709_175679972624901_1612088240_o_zpsfc574028.jpg

یہ نہر گاؤں کو دو حصوں میں تقسیم کرتی ہے
1276536_174070022785896_1210684213_o_zpsac1debd7.jpg

دھان کے کھیت
1077781_158846324308266_149442020_o_zps21cd0430.jpg

کوئی سردی میں ادھر نہا سکتا ہے؟ گاؤں کے جفاکش کسان اب بھی سردی میں ادھر نہاتے ہیں
543873_162090447317187_655701007_n_zpse5d5e827.jpg

قاردآباد ھیڈورکس کا بارش کے بعد ایک خوبصورت منظر قوس و قزح نمایاں ہے
859402_161505930708972_736422074_o_zpsc8eacffe.jpg

گاؤں کے ساتھ گزرنے والا سیم نالہ جہاں بچپن میں مچھلی کا شکار کیا کرتے تھے اب آلودگی کی وجہ سے سب کچھ ختم ہو گیا :(
27266_157767601082805_357496501_n_zps8dd0aa57.jpg

31470806.jpg

31470614.jpg

31470558.jpg

دربار بابا بوٹا بھڑی چٹھہ یہ گاؤں سوئیانوالہ کے نزدیک ہی ہے
31470434.jpg

31470366.jpg
 

تلمیذ

لائبریرین
قادرآباد بلوکی لنک کینال
1265673_174069536119278_551839008_o_zpsf9e56b18.jpg

بہت عمدہ تصاویر شریک کی ہیں آپ نے شاہ جی۔ جزاک اللہ!
مجھے یاد آیا ہے کہ اس مرتبہ عید الاضحیٰ سے قبل اس راستے سے فیصل آباد جانے کا اتفاق ہوا اور یہاں سے ہم نے نہر پا ر کی تھی کیونکہ نہر کا مین پُل تعمیر کی وجہ سے بند تھا۔
اس علاقے میں واقعی بہت زیادہ مچھلی فارم ہیں جہاں سے ّ (ٖغالباً) پورے پنجاب میں مچھلی فراہم کی جاتی ہے۔
 
آخری تدوین:
بہت عمدہ تصاویر شریک کی ہیں آپ نے شاہ جی۔ جزاک اللہ!
مجھے یاد آیا ہے کہ اس مرتبہ عید الاضحیٰ سے قبل اس راستے سے فیصلہ آباد جانے کا اتفاق ہوا اور یہاں سے ہم نے نہر پا ر کی تھی کیونکہ نہر کا مین پُل تعمیر کی وجہ سے بند تھا۔
اس علاقے میں واقعی بہت زیادہ مچھلی فارم ہیں جہاں سے ّ (ٖغالباً) پورے پنجاب میں مچھلی فراہم کی جاتی ہے۔
آپ کی بات سن کر خوشی ہوئی :)
گاوں سے تھوڑی دور حضرت کیلیانوالہ بہت بڑی مچھلی منڈی ہے جہاں سے پورے پاکستان کو مچھلی کی فراہمی ہوتی ہے
 

منصور مکرم

محفلین
سید صاحب سوئیانوالہ تو واقعی بڑی سونڑی جگہ ہے۔ بہت مزہ آیا تصاویر دیکھ کر۔بس وہ پانی کی تصاویر دیکھ کر کچھ اچھا محسوس نہیں کیا کہ سیلاب والی تصاویر یاد آگئی۔

آپکے علاقے میں بھی آتا ہے سیلاب،یا اللہ نے محفوظ رکھا ہے؟
 
سید صاحب سوئیانوالہ تو واقعی بڑی سونڑی جگہ ہے۔ بہت مزہ آیا تصاویر دیکھ کر۔بس وہ پانی کی تصاویر دیکھ کر کچھ اچھا محسوس نہیں کیا کہ سیلاب والی تصاویر یاد آگئی۔

آپکے علاقے میں بھی آتا ہے سیلاب،یا اللہ نے محفوظ رکھا ہے؟
محترم ہمارے علاقے میں سیلاب بہت آتا ہے مگر ہمیں دریا کے پانڈ ایریا کا یہ فائیدہ ہے کہ سیلابی پانی پانڈ ایریا میں چھوڑ دیا جاتا ہے اس کے دو فائیدے ہوتے ہیں سیلاب سے بھی بچاؤ ہو جاتا ہے اور آبی حیات کی بقا کے لئے بھی وافر پانی میسّر ہو جاتا ہے یاد رہے ھیڈ قادرآباد پاکستان کے بڑے گیم ریزرو میں سے ایک ہے
 
Top