میرا رزلٹ

السلام علیکم

الحمدللہ ثمہ الحمدللہ
اللہ پاک کی رحمت اور ماں باپ اور آپ سب کی دعاؤں سے اب ہم ایسوسی ایٹ انجینئر ہیں
 

یوسف-2

محفلین
ماشاء اللہ ابوبکر بھائی مبارک ہو۔ آپ خیر سے انجینئر بن گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا کرے آمین
 

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ

بہت مبارک ہو ابوبکر بھائی۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
 

زبیر مرزا

محفلین
ماشاءاللہ - بہت بہت مبارک ہو جناب
111589.gif
 
Top