میجینٹو کے ماہر کی تلاش ہے

خورشیدآزاد

محفلین
السلام علیکم۔ آج کل میں اپنے انٹرنیٹ سٹور کی ویب سائٹ کو مجینٹو پر منتقل کرنے میں مصروف ہوں اور اسی سلسلے میں سوچا کیوں نہ اپنے اردومحفل سے بھی مدد لیجائے۔ اسی سلسلے میں حاضر ہوا ہوں، مجھے ایک ایسے پاکستانی ویب ڈیزائنر / پروگرامر کی تلاش ہے جس کو مجینٹو پر مکمل مہارت حاصل ہو۔ہم اسے از فری لانسر کام دیں گے۔ شکریہ
 
Top