تعارف ميرا تعارف

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید۔ اگر نام میں تبدیلی کروانا ہو تو منتظمین سے ربط کریں۔ درست املا میں نام ہو جائے گا۔
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
:welcome:عبید اللہ ہنگورا صاحب!
اپنے بارے میں مزید کچھ بتائیے۔
اپنا تعارف کروانا تو اللہ عزوجل اور اس کے رسول کریم کی پیاری سنت ہے۔
اپنی عمر، تعلیم، کاروبار،شوق وغیرہ کے بارے میں بتائیے۔
 
KwULv.png
 
Top