موڈز کی ضرورت

نبیل

تکنیکی معاون
اس فورم میں کوئی خاص ایڈیٹر استعمال نہیں ہو رہا۔ میں نے ویب پیڈ کی جو آخری اپڈیٹ کی تھی وہ ڈاؤنلوڈ سیکشن میں موجود ہے۔ سب فورمز کی سہولت کے لیے سی ایچ موڈ فورم کا پیکج بھی ڈاؤنلوڈز میں مل جائے گا۔ فائلیں اپلوڈ کرنے کے لیے اٹیچمنٹ موڈ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اگر ڈاؤنلوڈ منیجر کی ضرورت ہے تو گوگل پر paFileDB سرچ کرکے اسے ڈھونڈھا جا سکتا ہے۔
 
Top