مودودی صاحب کے کتابچے

ابوشامل

محفلین
میں نے مودودی صاحب کے کچھ کتابچے یونی کوڈ میں درج ذیل دھاگوں میں‌پوسٹ کر دیئے ہیں۔ براہ مہربانی انہیں لائبریری میں شامل کر لیا جائے۔
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=19468
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=19467
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=19466
السلام علیکم شکیل صاحب!
آپ نے مودودی صاحب کے کتابچے پیش کیے ہیں، اُن کے لیے بہت شکریہ۔ ویسے اطلاعاً عرض کرتا چلوں کہ "اسلامی نظام زندگی اور اس کے بنیادی تصورات" کے تحت جمع کیے گئے تمام کتابچے پہلے سے ٹائپ شدہ صورت میں موجود ہیں۔ اگر آپ انہیں ٹائپ کرنے کی زحمت اٹھا چکے ہیں تو میرا آپ کو مشورہ ہے کہ آئندہ کسی بھی کتابچے یا کتاب کو ٹائپ کرنے سے پہلے اس امر کی یقین دہانی کر لیں کہ وہ پہلے سے ٹائپ شدہ تو نہيں۔
مودودی صاحب کے کتابچے آپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
 
ابوشامل

محفلین
اس کے علاوہ دو کتابیں [ame="http://www.scribd.com/doc/9296682/Tajeed-o-Ahyay-e-Deen"]Tajeed o Ahyay e Deen@@AMEPARAM@@/docinfo/9296682?access_key=key-wiyawumg45tqpcih6p0@@AMEPARAM@@9296682@@AMEPARAM@@key-wiyawumg45tqpcih6p0[/ame]اور [ame="http://www.scribd.com/doc/8232172/Sunnat-Ki-Ayini-Haisiat"]Sunnat Ki Ayini Haisiat@@AMEPARAM@@/docinfo/8232172?access_key=key-1g6tsoohcfv1f5nkzbkv@@AMEPARAM@@8232172@@AMEPARAM@@key-1g6tsoohcfv1f5nkzbkv[/ame]آپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں اور آن لائن پڑھ بھی سکتے ہیں۔
 
شکیل احمد

محفلین
شکریہ ابوشامل۔ آپ نے جو ربط دیا ہے اس میں "اسلامی نظام زندگی اور اس کے بنیادی تصورات" کے تمام حصے موجود ہیں؟ معذرت، لیکن مجھے اس کے ابتدائی اجزاء دستیاب نہیں‌ہوسکے۔
 
ابوشامل

محفلین
شکریہ ابوشامل۔ آپ نے جو ربط دیا ہے اس میں "اسلامی نظام زندگی اور اس کے بنیادی تصورات" کے تمام حصے موجود ہیں؟ معذرت، لیکن مجھے اس کے ابتدائی اجزاء دستیاب نہیں‌ہوسکے۔
محترم! آپ ایسا کریں اس ربط پر دیکھ لیں ۔۔۔۔ یہاں متفرق اسلامیات کے ذیل میں مولانا مودودی کے جتنے کتابچےموجود ہیں وہ دراصل اسلامی نظام زندگی اور اس کے بنیادی تصورات نامی کتاب کے حصے ہیں۔
ابتدائی اجزاء سے میں نہیں سمجھا آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں؟ بہرحال مختصراً یہ کہ مندرجہ بالا ربط (لنک) جتنے کتابچے موجود ہیں وہ برقیائے جا چکے ہیں۔ اس کے علاوہ تجدید و احیائے دین اور سنت کی آئینی حیثیت کے روابط بھی میں آپ کو اوپر دے چکا ہوں۔
 
شکریہ۔ میری مراد اس کتاب کے ابتدائی مضامین "عقل کا فیصلہ"، نبوت محمدی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا عقلی ثبوت"، "زندگی بعد موت"، "سلامتی کا راستہ"وغیرہ سے ہے۔ کیا انہیں برقیا جا چکا ہے؟
م
 
Top