موبائل سروس

السلام علیکم
کیا مجھے کو
پر اکاونٹ بنانے کا طریقہ بتا سکتا ہے۔
بہت کوشش کی پر ناکام رہا۔
پرنگ اٹ پر بھی اکاونٹ ہے پر اس پر شئیر کیا میسسج پورا نہیں آتا اور ایڈ بھی آتی ہیں۔
یا پھر کوئی اور اچھی سائٹ بتا دیں۔
 
وہ بھی کیا ہے پھر وہ گروپ کریٹ کرنے کے لئے کہتے ہیں وہ لکھ کر سینڈ کرتا ہوں تو وہ کہتے ہیں کہ یہ نام آلاؤ نہیں ہے 20 نام بدل کے دیکھے کچھ نہ ہوا۔
 

باسم

محفلین
پاکستان میں تقریباً تمام موبائل نیٹ ورک ٹویٹر سے منسلک ہوگئے ہیں اس کا تجربہ کریں میں نے کسی کو ایک مختصر مدت کیلیے فالو کیا تھا اچھا تجربہ رہا
 
بھائی صہیب پہلے یہ ویب سائٹ کسی اور نام سے تھی۔ میرا اکاؤنٹ پہلے سے موجود ہے یہاں۔
ابھی رجسٹریشن بند ہے یہاں۔


رجسٹریشن کیوں بند کر دی
اب میں کیا کروں
پرنگ اٹ سے سینڈ کیا میسج پورا نہیں آتا
کیا آپ ایسی کسی اور سائٹ کا بتا سکتے ہیں
یا کوئی اور طریقہ
 
پاکستان میں تقریباً تمام موبائل نیٹ ورک ٹویٹر سے منسلک ہوگئے ہیں اس کا تجربہ کریں میں نے کسی کو ایک مختصر مدت کیلیے فالو کیا تھا اچھا تجربہ رہا
پہلے وارد نہیں تھا لیکن اب وارد والے بھی منسلک ہوگئے ہیں۔
بہت عمدہ کام ہے اپنے پسندیدہ بندے کو فالو کریں اور موبائل پر ٹویٹس وصول کریں
 
Top