ملنگ بابا ہزار سالہ چلہ کاٹ کر گھر پہنچا اس کی بالکل نئی تصویریں

ملنگ بابا

محفلین
5f8811cd80.jpg
 

Dilkash

محفلین
ملنگ بابا جی
چھانگا مانگہ کی جنگلوں میں اتنی خوبصورت مخلوق بھی رہتی ہے۔؟
پہلی بار دیکھا ہے میں نے۔!!!
 

شمشاد

لائبریرین
کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ اس ملنگ بابا کو کسی اور امیج ہوسٹنگ پر لے جایا جائے جہاں سے یہ سبکو نظر آ سکیں؟
 

ملنگ بابا

محفلین
زینب میرے بال کٹوانے کا اہتمام میرا ایک مؤکل کرتا تھا۔
مجھے بڑے بالوں میں دیکھنا ھے تمکو جلد تصویریں بھیجوں گا۔بڑے بالوں والی تصویریں۔
 

ملنگ بابا

محفلین
ارے دلکش میں ایک بات بتاتا چلوں چھانگہ مانگہ میں مجھ سے ہزار درجہ زیادہ خوبصورت لوگ رہتے ھیں۔
 
Top