مفت ٹیلی فون کریں

طمیم

محفلین
اس ویب سائٹ کے ذریعہ جرمنی سے عام ٹیلی فون پر آپ درج ذیل ممالک میں ٹیلی فون پرمفت بات کرسکتے ھیں۔
آسٹریلیا ۔آئرلینڈ ۔ اسپین ۔ اٹلی ۔ نیوزی لینڈ ۔ بیلجیئم ۔ ھالینڈ ۔ ڈنمارک ۔ ناروے۔ جرمنی ۔ آسٹریا ۔ فن لینڈ ۔ پرتگال ۔ فرانس ۔ سان مارینو ۔ یونان ۔ سویڈن ۔ برطانیہ ۔ سوئزرلینڈ ۔ ویٹیکن ۔ لکسمبرگ ۔
درج ذیل ممالک میں آپ ٹیلیفون سے ٹیلیفون کے علاوہ موبائل پر بھی بات کرسکتے ھیں۔
ھانگ کانگ
سنگاپور
امریکہ
کینیڈا

http://www.peterzahlt.de
 

طمیم

محفلین
ٹیلی فون کی ایک اور سروس

www.jajah.com
یہ کمپنی بھی ٹیلی فون سے ٹیلی فون پر بات کرنے کی سہولت مہیا کرتی ھے ۔اس کمپنی نے ممالک کو تین گروپوں میں تقسیم کیا ھے اور اگر ٹیلی فون کرنے والے دونوں‌افراد اس کمپنی کے پاس رجسٹرڈ ہیں تو آپس میں مفت بات کرسکتے ھیں۔ رجسٹریشن مفت ھے۔یاد رھے کہ اگر آپ باقاعدگی سے اس سروس کو استعمال نہیں کریں گے تو آپ کی مفت کال کرنے کی سہولت ختم کردی جاتی ھے۔
گروپ A اس گروپ کے ممالک کے یوزر موبائل اور نارمل ٹیلیفون دونوں پر مفت بات کرسکتے ھیں۔
, Kanada, China, Singapur, Hong Kong, Thailand
USA اس میں‌ھوائی اور الاسکا شامل نہیں ھیں۔
گروپ B اس گروپ کے ممالک کے یوزر صرف نارمل ٹیلیفون پر مفت بات کرسکتے ھیں۔
Argentinien, Australien, Österreich, Belgien, Brasilien, Chile, Kolumbien, Tschechische Republik, Dänemark, Estland, Finnland, Frankreich, Deutschland, Griechenland , Hawaii, Ungarn, Irland, Israel, Italien, Japan, Malaysien, Mexiko-City, Monaco, Niederlande, Neuseeland, Norwegen, Panama, Polen, Portugal, Puerto Rico, San Marino, Südkorea, Spanien, Schweiz, Taiwan, Großbritannien, Venezuela.
گروپ C
درج بالا ممالک کے علاوہ تمام ممالک کے یوزر آپس میں سستی قیمت پر بات کرسکتے ھیں۔

 

فاتح

لائبریرین
دل جلانے کی بات کرتے ہو​
ہمارے یہاں ایسی تمام ویب سائٹیں بلاک ہیں:( لو کر لو بات:(
 
Top