مفتی صاحب نے میرے دل کی بات کہ دی۔

نوٹ: کوئی مندرجہ ذیل کالم سے یہ نتیجہ نا نکالے کہ مفتی صاحب طالبان کے نظام کے حامی ہیں۔ درحقیقت وہ نظام عدل کو درست کرنے کے حامی ہیں۔
6221_98554447.jpg
 
مفتی صاحب نے تو میرے دل کی بات کہ دی، جس طرح لوگ عدالتوں میں دھکے کھاتے اور خوار ہوتے رہتے ہیں اسی سے ساری لاقانونیت جنم لیتی ہے۔
ایک مثال میرے زہن میں آرہی ہے۔ کہ کچھ سال پہلے میرے ایک دوست پر اسکے مخالف گروہ نے قتل کا جھوٹا مقدمہ کر دیا۔ اس مقدمے سے نجات پاتے پاتے اسکو 3،4 برس لگ گئے اور تقریباً لاکھ روپے برباد ہو گئے۔ میں نے اپنے دوست سے پوچھا تمہارے بھائی کو کس چیز کی سزا ملی؟ جو بے گناہ ہوتے ہوئے اسکا اتنا نقصان ہوا؟
اگر ہمارا نظام عدل ہی درست ہو جائے تو عوام سکون میں آجائے۔
 
زیک

مسافر

مخالف گروہ فوجداری مقدمہ کیسے کر سکتا ہے؟
 
Top