معروف شاعرہ ادا جعفری انتقال کر گئیں۔

محمد وارث نے 'اردو نامہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 13, 2015

  1. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,699
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    معروف اردو شاعرہ ادا جعفری کل (12 مارچ 2015ء) کراچی میں انتقال کر گئیں، انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    آپ کا اصل نام عزیز جہاں تھا اور آپ 1924ء میں بدایوں میں پیدا ہوئی تھیں۔

    اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں، آمین۔
     
    • غمناک غمناک × 2
  2. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    اِنا للہ و انا الیہ راجعون
     
  3. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,881
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    انا للہ وانا الیہ راجعون!

    اللہ رب العزت اُن کی مغفرت فرمائے۔

    ادا جعفری کی شاعری کسی تعریف کی محتاج نہیں ہے۔
     
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,795
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
     
  5. عبد الرحمن

    عبد الرحمن لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    انا للہ وانا الیہ راجعون!

    اللہ تعالیٰ بال بال مغفرت فرمائے اور اپنے جوا رِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین!
     
  6. اوشو

    اوشو لائبریرین

    مراسلے:
    2,464
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے
    :(
    اِنا للہ و انا الیہ راجعون
     
  7. اوشو

    اوشو لائبریرین

    مراسلے:
    2,464
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    اللہ کریم سے مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا ہے
     
  8. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    آخری تدوین: ‏مارچ 13, 2015
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,670
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    انّا للہِ و انّا الیہِ راجعون
     
  10. ابن تراب

    ابن تراب محفلین

    مراسلے:
    9
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    جدید اِنا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ ان پر برزخ اور محشر میں محمدﷺ و آلِ محمدؑ کا سایہ قائم رکھے
     
  11. نظام الدین

    نظام الدین محفلین

    مراسلے:
    1,005
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اِنا للہ و انا الیہ راجعون
     
  12. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,370
    موڈ:
    Asleep
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  13. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اِنا للہ و انا الیہ راجعون
     
  14. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,795
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ویرانیاں دلوں کی بھی کچھ کم نہ تھیں اداؔ
    کیا ڈھونڈنے گئے ہیں مسافر خلاؤں میں
     
  15. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,576
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    انا للہ وانا الیہ راجعون!
    اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔
     
  16. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,704
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
     
  17. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ادا جعفری ( 22 اگست 1924ء . 12 مارچ 2015ء )

    اصل نام: عزیز جہاں
    پیدائش : بدایوں
    اختر شیرانی اور اثر لکھنوی سے مشورہ سخن کیا۔ ابتدا میں ادا بدایونی کے نام سے لکھتی تهیں۔
    شعری مجموعوں میں "میں ساز ڈھونڈتی رہی"، "شہرِ درد"، "غزالاں تم تو واقف ہو" اور "سازِ سخن بہانہ ہے" شامل ہیں۔ کلیات "موسم موسم" کے نام سے اور خود نوشت سوانح عمری "جو رہی سو بے خبری رہی" کے نام سے شایع ہوئی۔
    آدم جی ادبی انعام، تمغۂ امتیاز, صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی اور کمالِ فن ایوارڈ سے سرفراز ہوئیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. عبدالحسیب

    عبدالحسیب محفلین

    مراسلے:
    1,109
    موڈ:
    Shh
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     

اس صفحے کی تشہیر