مطلوب : اردو لغت پی ڈی ایف فارمیٹ

سویدا

محفلین
السلام علیکم
مجھے علمی اردو لغت یا فیروز اللغات پی ڈی ایف فارمیٹ میں درکار ہے
اگر کسی کے علم میں کوئی لنک ہو تو از راہ کرم عنایت فرمایے
شکریہ
 
آپ اردو کونسل برائے فروغ اردو زبان کی سائٹ پر جائیں۔ وہاں لائبریری میں کئی لغات مل جائیں گی۔ میں نے وہیں سے ایک لغت اردو سے اردو ڈاون لوڈ کیا تھا۔
 
Top