مشرف کا روزگار

شمشاد

لائبریرین
سر جی آپ کی لگائی ہوئی کوئی بھی تصویر نظر نہیں آئی۔ کوئی اور فری ہوسٹ تلاش کریں۔
 

امکانات

محفلین
میں نے غلط جگہ پوسٹ کر دی تھی جس کی سزا اب ہر اس کو بگھتنی ہو گئی جو ہمدردی میں یہاں آیے گا مجھے یہ تصوریں آئی ٹی کے سیکشن میں پوسٹ کر نے کی اوپر سے ہدایت آئی تھی جو میرے اوپر سے گزر گئی ہے
 

امکانات

محفلین
اس کا ایک ہی حل ہے کہ اپ مھجے اپنا ای میل پرائیوٹ میسیج کے ذریعے ارسال کریٰں میں تصوریں آپ کو میل کر دوں گا جن اعلی حضرت نے یہ کارنامہ انجام دیا ہے ان کو معلوم نہیں کہ ان کا پالا کس جاہل سےپڑھ گیا ہے میں ان چکروں‌ سے ناواقف ہوں پہلا فورم ہےجس کو زیادہ ٹائم دیا ہے اوردلچسب لگ رہا ہے ان اعلی حضرت نے میرا استقبال بھی اسی مہمان نوازی کے ساتھ کیا تھا جس طرح آج انہوں نے مشرف پر شرف بخشا ہے
 

فاروقی

معطل
اچھا یہ لیں میری طرف سے

20pssqt.jpg
 
میرا خیال ہے کہ اپ اس طرح کی مسخاکوں سے گریز کریں۔ یا تو اپ پیشے کی توہین کریں گے یا ادمی کی۔
اسطرح کے مسخاکے مناسب نہیں۔
 

امکانات

محفلین
فاروقی صاحب آپ شکریہ کے مستحق ہیں مشرف کے لیے جس نے ہمدردی کی وہ ڈوب گیا میری ان تصویروں کے معاملے میں‌عزت بچانے مشکل ہو گی تھی غیر ارادی اس دھوکہ دہی پر مجھے کانوں میں گالیوں کی بنبناہٹ سنائی دینے لگی تھی آپ نے ایک سنجیدہ آدمی کی عزت بچائی ہے االہ آپ کی بزلہ سنجی میں اضافہ کرے
 
Top