مسکراہٹ چیک کرنے کے لئے کمپیوٹر کی تنصیب

محمدصابر

محفلین
جاپان میں Keihin Electric Express ریلوے کے ملازمین کی مسکراہٹ سکین کی جائے گی۔ کمپنی نے ایک "سمائل سکین " سافٹویئر کی تنصیب کی ہے جو ہونٹوں کی گولائیوں، آنکھوں کی حرکت اورچہرے کے خدوخال کی مدد سے مسکراہٹ کا تعین کرتا ہے۔ اور اسے صفر سے سو تک نمبر دیتا ہے۔
اور سکرین پر پیغام ابھرتا ہے۔ "آپ ابھی تک سنجیدہ ہیں" یا "ہونٹوں کے کناروں کو تھوڑا بلند کریں"
پھر اس کی ایک رپورٹ پرنٹ ہوتی ہے۔ جو ملازمین کو دی جاتی ہے اورملازمین سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ ایسی مسکراہٹ تمام دن کے لئے قائم رکھیں گے۔

تفصیل
 
Top