مسند امام احمد بن حمبل مترجم

الف عین

لائبریرین
میں خود بھی تلاش کر چکا ہوں لیکن مایوسی ہوئی۔ ورنہ آپ اس کو بھی برقی کتابوں میں ہی پا لیتے!!
 
ایزی قرآن و حدیث سوفٹ وئیر میرے سسٹم پر صحاح ستہ کے علاوہ دوسری کتب نہیں کھول پاتا میں اس سے کافی پریشان ہو ں سارے جتن کرچکا ہوں کوئی حل سمجھ میں نہیں آتا اگر کسی بھائی کو اسکا حل معلوم ہو تو ضرور بتائیں ۔ مسند امام احمد مترجم میں نےahlehaq.com پر دیکھی ہے اور بھی بہت ساری کتابیں اس سائٹ پر ڈاؤنلؤ کے لئے موجود ہے مگرمیں انہیں وہاں سے ڈاؤنلؤڈ کرنے میں ناکام ہوں پتا نہیں کیوں ایسا ہوتا ہےڈاؤنلؤڈنگ پر لگا دیتا ہوں کوئی 70 فی صد ہوکر بند ہوجاتی ہے کوئی کم کوئی زیادہ اگر کوئی صاحب وہاں سے کسی دوسریجگہ منتقل کر کے لنک دیدے تو بڑی مہربانی ہوگی جزاک اللہ
 
Top