مسدس حالی کہاں لکھی ہے؟؟

گل خان

محفلین
:)جناب بھائی وارث صاحب۔۔آپ نے سوانح حیات تو لکھ دی ہے۔لیکن اصل مسدس حالی۔ کہاں لکھی ہے۔مجھے تو نظر نہی آئی۔۔۔۔براہَِ مہربانی پوری مسدس حالی لکھ دیں۔۔شکریہ
 

محمد وارث

لائبریرین
شکریہ خان صاحب، لیکن ابھی تو مسدس ٹائپ کرنے کا کام شروع کیا ہے، ابھی تو اسکے دو دیباچے بھی باقی ہیں۔ وہ ٹائپ کرنے کے بعد اصل مسدس لکھنی شروع کروں گا۔

بہرحال روز کچھ نہ کچھ ٹائپ کرتا رہوں گا، مجھے خوشی ہوگی کہ آپ سے میرے ساتھ ساتھ پڑھیں گے اور اسطرح ریگولر محفل پر بھی آتے رہیں گے۔ :)
 

محمد وارث

لائبریرین
مسدس حالی ابھی تک مکمل نہیں ہوئی اگر ہو گئی ہے تو براے کرم مجھے بتا دیں۔شکریہ
افسوس میں اس کو مکمل نہیں کر سکا اور اب کوئی چانس بھی نہیں ہے۔ ویسے انہی دنوں یعنی 2007ء یا 08ء میں ٹائپ کرتے ہوئے ا طلاع ملی تھی کہ کسی اور فورم میں یونی کوڈ میں مکمل ٹائپ ہو گئی تھی سو میں نے چھوڑ دی تھی۔ اس کو آپ کو گوگل سے ڈھونڈنا پڑے گا، سرسری طور پر سرچ کرنے سے مجھے تو نہیں ملی۔
 
Top