مستقبل قریب کے اخبارات سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ظفر اقبال

نوید صادق

محفلین
my.php
[/URL][/IMG]

شکریہ: روزنامہ: "وقت"
 

الف عین

لائبریرین
او ہو یہ کوئی اور ظفر اقبال ہیں!!! نوید کی وجہ سے میں سمجھا تھا کہ شاعر ظفر اقبال ہوں گے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
یہ ظفر اقبال صاحب کالم نگار بھی ہیں، بلکہ میرا ان سے پہلا تعارف برسوں پہلے ان کے کالموں کے حوالے سے ہی ہوا تھا جب یہ جنگ لاہور میں لکھتے تھے اور میں اخبارات پڑھا کرتا تھا :)
 

الف عین

لائبریرین
تو سیاسی کالم نگاری بھی کرتے ہیں حضرت؟ میں سمجھا کہ کوئی اور ظفر اقبال ہوں گے۔ تصویر تو میں نے دیکھی نہیں ان کی۔
 

الف عین

لائبریرین
بھائی نوید، تم پوسٹ کرتے ہو تو کسی شاعر کی نسبت سے ہی کچھ پوسٹ کرتے ہو، یہی تم سے توقع کی جاتی ہے.
 
Top